اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی نے سماجوادی پارٹی کو دہشت گردوں کی حامی بتایا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی نے سماجوادی پارٹی کو دہشت گردوں کی حامی بتایا
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

اترپردیش اسمبلی انتخابات سے متعلق تشہیر کا دور شروع ہوگیا ہے۔ اس دوران لیڈروں کی بیان بازی سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ کر رہا ہے۔ اس درمیان اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سماجوادی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا، ’سال 2017 میں بی جے پی حکومت بنتے ہی ہم نے تین کام کئے، جس میں غیر قانونی سلاٹر ہاوس بند کرنا، بیٹیوں کے تحفظ کے لئے اینٹی رومیو اسکواڈ بنانا اور کسانوں کا قرض معاف کرنا شامل تھا۔ ساتھ ہی کہا کہ جب سال 2012 میں سماجوادی پارٹی بنی تو سب سے پہلے رام جنم بھومی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے مقدمے واپس لئے گئے تھے۔

اس کے ساتھ ہی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ جو لوگ مفت میں ’بجلی‘ دینے کی بات کرتے ہیں، انہوں نے اترپردیش کو ’اندھیرے‘ میں رکھا تھا۔ ان کے وقت میں تو اندھیرا ہی اندھیرا تھا، باقی جو تھا، وہ فسادات اور کرفیو پورا کردیتا تھا۔ جب بجلی ہی نہیں دینی، تو ‘مفت‘ کیا دیں گے؟ اس سے پہلے انہوں نے ہفتہ کے روز کہا تھا کہ 10 مارچ کو سماجوادی پارٹی شرمناک شکست کے لئے ایک بار پھر تیار رہے۔ یہی نہیں، اس سے پہلے یوگی آدتیہ ناتھ کئی بار سماجوادی پارٹی کو مافیاوں اور دہشت گردوں کی حمایتی بتاچکے ہیں۔

اس سے قبل اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بلند شہر میں ہفتہ کے روز کہا تھا کہ بی جے پی سیکورٹی اور ترقی کے موضوع پر معاہدہ نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ سماجوادی پارٹی نے مجرمین کو اپنا امیدوار اعلان کرکے ’تباہی کی فہرست’ جاری کی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا، ’وہ کیرانہ کے ذریعہ یہاں کشمیر بنانے کا خواب دیکھ رہے تھے۔ ایسے عناصر کو ہم نے کہا ہے کہ کشمیر اب جنت بن رہا ہے اور مغربی اترپردیش کی ترقی کی نئی اونچائیوں کو چھو رہا ہے‘۔

دراصل، ہفتہ کے روز امت شاہ شاملی ضلع کے کیرانہ میں تھے، جہاں بی جے پی کے مطابق، سماجوادی پارٹی کے دوراقتدار میں ہندووں کو نقل مکانی کے لئے مجبور ہونا پڑا۔ امت شاہ نے کچھ متاثرہ فیملی سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مافیا اور فسادیوں کو پہلے پناہ ملتا تھا، لیکن اب وہ قانون کے شکنجے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے لئے ارادہ صحیح ہونا ضروری ہے اور یہ صرف بی جے پی کے پاس ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN