اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی الیکشن میں پاکستان کی انٹری، بی جے پی اور ایس پی آمنے سامنے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی الیکشن میں پاکستان کی انٹری، بی جے پی اور ایس پی آمنے سامنے
95
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں اب پاکستانی کی انٹری ہوچکی ہے۔ بی جے پی نے ایک انٹرویو میں سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کے بیان کو مدعا بنالیا ہے۔ لیکن ایس پی نے بھی اس کا جواب دے دیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل بانی پاکستان محمد علی جناح کے بارے میں دیے گئے بیان پر بی جے پی نے بھی اکھلیش یادو کے خلاف محاذ کھول دیا تھا۔

ہوا یوں کہ اکھلیش یادو نے ٹائمز گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا اصل دشمن چین ہے، پاکستان ہمارا سیاسی دشمن ہے اور بی جے پی ووٹ کی سیاست کے لیے پاکستان کو نشانہ بناتی ہے۔

اکھلیش کے بیان پر بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا فوراً میدان میں آگئے۔ پاترا نے کہا کہ اکھلیش یادو جناح کے نام کا نعرہ لگا کر اترپردیش کے انتخابات میں اترے تھے اور آج وہ جناح سے ایک درجے اوپر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو جناح سے محبت کرتا ہے وہ پاکستان سے کیسے انکار کر سکتا ہے۔ پاترا نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں اکھلیش یادو پاکستان اور جناح لے کر آئے ہیں۔

لیکن ایس پی کے ترجمان انوراگ بھدوریا نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 5 سال تک حکومت چلانے کے بعد بھی بی جے پی اپنے کام کا حساب نہیں دے پا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نفرت کی سیاست کے اپنے پرانے راستے پر چل رہی ہے لیکن اتر پردیش کے لوگ باخبر ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ ریاست میں اگر کوئی ترقی کر سکتا ہے تو وہ ایس پی ہے۔

چند ماہ قبل اکھلیش یادو نے ایک انتخابی ریلی میں کہا تھا کہ مہاتما گاندھی، جواہر لعل نہرو اور محمد علی جناح ایک ہی ادارے میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد بیرسٹر بن کر آئے تھے۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی لیڈروں نے اکھلیش کو جناح وادی کہنا شروع کر دیاتھا۔

اکھلیش یادو کے جناح والے اور اب پاکستان کے بارے میںاس بیان کو بی جے پی نے پکڑ لیا ہے۔ حالانکہ ایس پی بھی اس پر ردعمل دے رہی ہے، لیکن انتخابی سیاست میں ایسے بیانات کا استعمال صرف ووٹوں کو پولرائز کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ دوسری طرف، بی جے پی نے ایک بار پھر کیرانہ سے مبینہ نقل مکانی کو انتخابات میں ایشو بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ وہ پولرائز کرنا چاہتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN