اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خواتین الگ سیاسی بقاء کی طرح کام کریں: پرینکا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
خواتین الگ سیاسی بقاء کی طرح کام کریں: پرینکا
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کو اتر پردیش کی بی جے پی حکومت پر شدید حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ الیکشن صرف ترقی کے ایشوز پر لڑے جائیں۔ کانگریس نے اتر پردیش میں غلط راستہ اختیار کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پرینکا نے کہا کہ خواتین کو ایک الگ سیاسی بقاء کے طور پر ووٹ کرنا چاہیے، یہ وقت اپنے حقوق کو سمجھنے اور سیاست کے میدان میں اپنے جائز مقام کا مطالبہ کرنے کا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) پر تنقید کرتے ہوئے، پرینکا نے کہا کہ دونوں پارٹیاں پولرائزیشن کو پسند کرتی ہیں کیونکہ اس سے ان کا ووٹ بینک مضبوط ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو پولرائزیشن کا فائدہ اٹھانے سے روکنے کے لیے ریاست کے لوگوں کو الگ طرح کی سیاست کا متبادل دینے کی ضرورت ہے۔ گورکھپور سے انتخاب لڑنے والے یوگی آدتیہ ناتھ کے بارے میں گاندھی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ بی جے پی قیادت ان کا قد کم کرنا چاہتی ہے۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ بی جے پی کا یہ اقدام اشارہ کرتا ہے کہ اس کی قیادت یوگی آدتیہ ناتھ کے قد کو کم کرنا چاہتی ہے کیونکہ ان کے آمرانہ نظام میں صرف ایک سپریم لیڈر ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ بی جے پی نے 15 جنوری کو اعلان کیا تھا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ گورکھپور شہری اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ پہلے یہ بحث تھی کہ آدتیہ ناتھ کو ایودھیا سے امیدوار بنایا جا سکتا ہے، لیکن پارٹی قیادت نے ایسا نہیں کیا۔

‘# بی جے پی حکومت لوگوں کو بچانے میں ناکام

انہوں نے ریاستی حکومت پر کووڈ وبا کے دوران بدانتظامی کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت عوام کو بچانے میں ناکام رہی ہے۔ چاہے وہ آشا بہو ہوں یا ڈاکٹر، نرسیں ہوںیا دیگر ہیلتھ ورکرز، کورونا بحران کے دوران اپنی پرواہ نہ کرکے کام کرنے والے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزا ئی کرنے کے بجائے بی جےپی نےڈر کا ماحول پیدا کیا۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی سرکارلوگوں کی جان بچانےکی جگہ پر صرف سچائی کو چھپانے کی کوششیں کرتی رہی۔

دریں اثناء پرینکا گاندھی نے کہا، ’خبروں کے مطابق لکھیم پور میں تھارو قبیلہ کے ایک نوجوان کا پولیس حراست میں پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ آگرہ میں ارون والمیکی، غازی پور میں نریندر پاسوان جیسے کئی معاملوں میں یوپی حکومت کی پولیس نے آئین اور قانون کے راج کو روندتے ہوئے ظلم و ستم کا راج قائم کیا۔‘

انہوں نے مزید لکھا، ’یوپی کے عوام ان 5 سالوں کا حساب مانگنے کے لئے تیار ہیں۔ یوپی کے عوام آئین کی حفاظت کے لئے تیار ہیں، جوکہ عوام کی حفاظتی ڈھال ہے۔ بی جے پی حکومت نے اس حفاظتی ڈھال کو تہس نہس کیا ہے۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN