اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’یوپی میں کا با..‘ کے بعد راگنی نائک کی ویڈیو -’مہنگائی کی مار با….‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’یوپی میں کا با..‘ کے بعد راگنی نائک کی ویڈیو -’مہنگائی کی مار با….‘
93
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

’یو پی میں سب با..‘ توپھر سوال کیو ںاٹھا’یوپی میں کا با..؟‘ اور جب سوال پیدا ہوا تو یہ وضاحت کیوں کرنی پڑی کہ ‘’ یوپی میں ای با…‘

اگر آپ ’یوپی میں سب با‘، ‘’کا با‘ اور ’ای با‘ سے الجھ رہے ہیں تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ معاملہ یوپی الیکشن سے جڑا ہوا ہے۔ اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں،تو بی جے پی دھواں دارانتخابی تشہیرمیںمصروف ہے۔ اسی کےتحت اس نے ایک ویڈیو جاری کیا۔ اس ویڈیو میںبی جے پی ممبرپارلیمنٹ روی کشن نظر آتےہیں ۔ اس ویڈیو کا ٹائٹل تھا ’’ یوپی میں سب با…‘ لیکن اس میں نیا موڑ تب آیا جب لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور نے ’یوپی میں کا با..‘ نام سے ایک ویڈیو جاری کیا۔ یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس میں یوپی کے موجودہ حالات اور پچھلے کچھ سالوں کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال کا حوالہ دیا گیا ہے۔

نیہا کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بی جے پی اس قدر دنگ رہ گئی کہ اس نے اس پر ایک اور ویڈیو جاری کر دیا۔ پھر کچھ لوگوں نے نیہا سنگھ راٹھور کی ویڈیو کو کاٹنے کے لیے کئی اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر ڈال دیں۔بی جے پی کی جانب سے کیا جواب دیا گیا، اس سے پہلے نیہا سنگھ راٹھور کی اس ویڈیو کے بارے میں جانیں۔ انہوں نے ’یو پی میں کا با‘ ویڈیو میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کو نشانہ بنایا۔ بے روزگاری، ہاتھرس ریپ-قتل، کورونا کی صورتحال، گنگا میں تیرتی لاشیں، کسانوں کو وزیر کے بیٹے کی گاڑی سے روندے جانے، مندر-مسجد اور ’چوکیدار‘ کے نام پر ووٹ مانگنے کا ذکر کرتے ہوئے اسے نشانہ بنایا گیا ہے۔

यू पी में का बा..!#नेहासिंहराठौर #UPMEKABA #UPELECTION2022#विधानसभाचुनाव2022 https://t.co/TWMAiW3gqH pic.twitter.com/bf4mej4mMy

— Neha Singh Rathore (@nehafolksinger) January 16, 2022

نیہا کی اس ویڈیو کے آخر میں ایک لائن کہی گئی – ’زندگی جھنڈ با، پھر بھی گھمنڈ با!‘ اس لائن کو روی کشن سے جوڑتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے، جنہوں نے بھوجپوری میں اداکاری شروع کی اور موجودہ بی جے پی ایم پی ہیں۔ ان کا یہ ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا ہے۔یہ وہی روی کشن ہیں جو یوپی میں بی جے پی کی انتخابی مہم کے لیے تیار کی گئی ویڈیو میں نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے اس ویڈیو میں گانا گایا ہے جس میں یوپی میں بی جے پی حکومت کے کام کی تعریف کی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے آخر میں جو 5 منٹ سے زیادہ طویل ہے، وہ کہتے ہیں- ‘زندگی جھنڈ با… کاونے بات کے گھمنڈ با!‘ بی جے پی اس ویڈیو کا زور شور سے تشہیر کر رہی تھی۔ بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے بھی ٹویٹ کیا۔

حالانکہ بی جے پی کے یہ ویڈیو کی اتنی بڑی تشہیر نہیں ہوئی تھی ، لیکن جب نیہا سنگھ راٹھور کا ویڈیو آیا تو وائرل ہوگیا۔ بی جے پی نے اس سے ممکنہ نقصان کے بارے میں ایک بار پھر ایک نیا ویڈیو جاری کیا۔ اس کا عنوان دیا گیا تھا- ’یوپی میں ای با‘۔

जे कबो ना रहल , ऊ अब बा
यूपी में सब बा।

नल से पानी बा
विकास के कहानी बा
जेवर एयरपोर्ट बा
जनता के सपोर्ट बा

जे कबो ना रहल , ऊ अब बा
यूपी में सब बा।

भाजपा के साथ बा
मोदीजी के हाथ बा
किसान के सम्मान बा
गरीब के मकान बा

जे कबो ना रहल , ऊ अब बा
यूपी में सब बा। pic.twitter.com/7XdaUsLSk5

— Amit Malviya (@amitmalviya) January 17, 2022

اس دوران کانگریس لیڈر راگنی نائک نے بھی ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔ انہوں نے خود اس ویڈیو میں آواز دی ہے اور یوگی حکومت سے سوال پوچھے ہیں۔

चुनावी बिगुल बज गया है 👊🏻

भाजपाई नेताओं ने यूपी में झूठ का बाज़ार सजा के रखा है..कह रहे हैं कि
‘यूपी में सब बा’ 🥴

इन्हें सच्चाई का आईना दिखाना के लिए मेरा Version सुनने की कृपा करें 🙏

यूपी में का बा 🤣

पूरा वीडिओ इस लिंक पर देखें 🙏https://t.co/miI7hRat0c pic.twitter.com/gavvk7dNmi

— Dr. Ragini Nayak (@NayakRagini) January 24, 2022

ابھی تک سماج وادی پارٹی کی طرف سے ایسا کوئی ویڈیو نہیں آیا ہے، لیکن اس نے نیہا سنگھ راٹھور کا ویڈیو شیئر کرکے بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔

जनता कहे इंक़लाब बा
यूपी में बदलाव बा…
ठाठा बाबा का
अबके बंटाधार बा…

डबल इंजन के
फुस्स सरकार बा
आपस मा सर फुटव्वल
जूतम पैजार बा…

अबके झूठ के फूलवा का
बगीचा उजाड़ बा…
बाइस में बाइसिकल का
चौचक भौकाल बा… pic.twitter.com/xuKi91uvFg

— Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) January 22, 2022

تاہم بی جے پی کے حامیوں نے نیہا سنگھ راٹھور کو ان کے گانے کے لیے نشانہ بنایا۔ تاہم، اس کے بعد بھی وہ نہیں رکی، انہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کیا ہے- ’یوپی میں کا با‘ پارٹ-2’۔ سوشل میڈیا پر ٹرول کے جواب میں نیہا نے لکھا، ‘سوال اس سے پوچھا جائے گا جو کرسی پر بیٹھا ہے۔ تنقید اقتدار والوں پر ہو گی۔ اگر آپ سوال نہیں پوچھیں گے تو ہمارے لیڈروں اور حکمرانوں پر آپ کا کوئی کنٹرول نہیں رہے گا۔ ہم سب بھیڑوں کی طرح ہانکے جائیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN