اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راہل گاندھی کا ٹوئٹر پر الزام، ’بھارت کی تباہ کاری میں مہرہ نہ بنیں‘ ٹوئٹر کی صفائی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راہل گاندھی کا ٹوئٹر پر الزام، ’بھارت کی تباہ کاری میں مہرہ نہ بنیں‘ ٹوئٹر کی صفائی
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹوئٹر کے سی ای او پراگ اگروال کو مکتوب ارسال کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ ٹوئٹر کو ’آئیڈیا آف انڈیا‘ (ہندوستان کے خیال) کی تباہی کا مہرہ بننے سے روکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں اظہار رائے کی آزادی پر قدغن لگانے میں ٹوئٹر کی بھی غیر دانستہ طور پر ساز باز رہی ہے اور ایک سرکاری مہم کے تحت پلیٹ فارم پر ان کی پہنچ کو محدود کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

راہل گاندھی نے پراگ اگروال کے نام 27 دسمبر 2021 کو مکتوب ارسال کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ڈیٹا کے جائزہ کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور کانگریس کے لیڈر ششی تھرور کا موازنہ کیا۔ اس میں راہل گاندھی نے کہا کہ 2021 کے پہلے سات مہینوں میں ان کے اکاؤنٹ پر اوسطاً 4 لاکھ فالوورز جڑے تھے لیکن اگست کے مہینے میں آٹھ دنوں کی معطلی کے بعد کئی مہینوں تک یہ اضافہ بند ہو گیا۔ جبکہ اس دورانیہ میں دیگر سیاستدانوں کے فالوورز کی تعداد برقرار رہی۔

انہوں نے لکھا، ’’یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ ان مہینوں کے دوران میں نے دہلی میں ایک عصمت دری متاثرہ کے کنبہ کی بدحالی کے خلاف آواز اٹھائی، کسانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور کئی دیگر انسانی حقوق سے وابستہ معاملوں پر حکومت سے دو دو ہاتھ کئے۔ دراصل میری ایک ویڈیو، جس میں میں نے وعدہ کیا تھا کہ کسانوں کے تین زرعی قواین کو منسوخ کر دیا جائے گا، حال کے دنوں میں ہندوستان میں کسی بھی سیاستدان کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی اور سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز میں سے ایک ہے۔‘‘

We remove millions of accounts each week for violating our policies on platform manipulation&spam. You can take a look at latest Twitter Transparency Center update for more context.While some accounts notic minor difference,in certain cases no.could be higher: Twitter Spox (3/3)

— ANI (@ANI) January 27, 2022

انہوں نے کہا، ’’لوگوں کی جانب سے مجھے مطلع کیا گیا ہے کہ ٹوئٹر انڈیا پر حکومت کی طرف سے میری آواز کو خاموش کرانے کے لئے بہت زیادہ دباؤ ڈالا گیا ہے۔ میرا اکاؤنٹ بلا وجہ کچھ دنوں کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔ حکومت سمیت کئی دیگر ٹوئٹر ہینڈل بھی تھے جنہوں نے اس طرح کی تصاویر ٹوئٹ کی تھیں۔ ان میں سے کسی بھی اکاؤنٹ کو بلاک نہیں کیا گیا تھا۔ صرف میرے ہی اکاؤنٹ کو نشانہ بنایا گیا۔‘‘ راہل گاندھی نے کہا ’’میں آپ کو ایک ارب سے زیادہ ہندوستانیوں کی جانب سے لکھ رہا ہوں کہ ٹوئٹر کو آئیڈیا آف انڈیا کی تباہی کا مہرہ بننے سے روکیں۔‘‘

راہل گاندھی کے ان الزامات پر ٹوئٹر کے ترجمان کی جانب سے دیئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ فالوورز کی تعداد میں اتار چڑھاؤ ہوتا رہتا ہے، کیونکہ کمپنی اسپیم اور ہیر پھیر سے نمٹنے کے لئے ’مشین لرننگ‘ کی مدد لیتی ہے۔ مشکوک سرگرمیوں کے خلاف ٹوئٹر کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے والے لاکھوں اکاؤنٹ کو ہر ہفتہ ہٹا دیا جاتا ہے۔

تاہم، کانگریس کی جانب سے اس وضاحت کی تردید کی گئی ہے۔ راہل گاندھی کے دفتر سے وابستہ ایک عہدیدار نے کہا کہ ’’ٹوئٹر کے ترجمان کا جواب نہ تو پوری طرح منطقی ہے اور نہ ہی تسلی بخش رد عمل ہے۔ واقعات کا سلسلہ ٹوئٹر کے دعوؤں کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN