اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پریاگ راج تشدد: ہاسٹل میں گھس کر مار پیٹ کرنے والے 6 پولیس اہلکار معطل، ایس ایس پی نے طلباء سے کی یہ اپیل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پریاگ راج تشدد: ہاسٹل میں گھس کر مار پیٹ کرنے والے 6 پولیس اہلکار معطل، ایس ایس پی نے طلباء سے کی یہ اپیل
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریاگ راج :(ایجنسی)

وزارت ریلوے کے نان ٹیکنیکل پاپولر کیٹیگریز (این ٹی پی سی) کے عہدوں کے لیے عام امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کو لے کر طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ انتخابی ریاست اتر پردیش میں بھی مشتعل طلباء نے اپنے احتجاج میں شدت پیدا کر دی ہے۔ منگل کو پریاگ راج میں بڑی تعداد میں طلباء نے ریلوے ٹریک پر کھڑے ہو کر ٹرین کو روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران پولیس نے ہنگامہ کرنےوالے طلباء کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے لاٹھی چارج کیا۔ بعد ازاں، ملزم طالب علموں کو پکڑنے کے لیے چھاپہ ماری کے دوران مبینہ طور سے بے قصور طلبہ کےساتھ مار پیٹ کی اوران کے ساتھ بدسلوکی کی۔ اس معاملے میں پولیس اہلکاروں کےخلاف بھی کارروائی ہوئی ہے۔

پریاگ راج کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اجے کمار نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ دو سب انسپکٹر سمیت کل چھ پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی اجے کمار نے کہا کہ ان پولیس اہلکاروں کو منگل کی رات چھاپے کے دوران ایک نجی ہاسٹل میں طلباء کے ساتھ مبینہ طور پر سلوکی کرنے کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔

دریں اثناء ایس ایس پی نے بدھ کو سلوری اور آس پاس کے علاقوں میں پہنچ کر مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ سے اپیل کی کہ وہ خلاف قانون سرگرمیوں میں ملوث نہ ہوں۔ انھوں نے کہا کہ کچھ طلبہ رہنما انھیں اپنی ’قیادت‘ چمکانے کے لیے طلبہ کی فلاح و بہبود کے مسائل اٹھانے کے بہانے اکسا رہے ہیں لیکن اس سے ان کا مستقبل خراب ہو جائے گا۔

پولیس نے کھڑکیاں، دروازے توڑ دیے، طالب علم نے بتایا واقعہ

ریلوے کے این ٹی پی سی امتحان کو منسوخ کرنے کی مانگ کو لے کر پریاگ راج میں طلباء کے احتجاج کا معاملہ سنگین ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ایس ایس پی اجے کمار کا کہنا ہے کہ اب تک کی تفتیش میں سیاسی سازش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ طالب علموں پر پولیس کی بربریت کا واقعہ بیان کرتے ہوئے ایک طالب علم نے کہا کہ پولیس نے ہاسٹل کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دی ہیں۔

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں رہنے والے ایک طالب علم نے کہا کہ میرا نام آشیش سنگھ ہے اور میں ریلوے کی تیاری کر رہا ہوں۔ مجھے پریاگ راج آئے ہوئے ایک مہینہ ہی ہوا ہے۔ طالب علم نے کہا کہ ہم اپنے کمرے میں پڑھ رہے تھے۔ پھر زور زور سے پولیس والے دروازے پر دستک دینے لگے۔ جب ہم نے دروازہ کھولا تو انہوں نے ہم پر لاٹھیاں برسائیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی اس کارروائی کے بعد ہاسٹل کے کئی کمروں کو تالے لگ گئے اور طلباء وہاں سے چلے گئے۔ چندولی کے پرنس اپادھیائے نے بتایا کہ میں ایئرفورس مقابلے کی تیاری کر رہا ہوں۔ شام کو ہم نے باہر سے مظاہرے کی آواز سنی۔ ہم اپنے ہاسٹل کی چھت پر گئے اور مظاہرے کی ویڈیو بنانے لگے۔ اس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو بھگانا شروع کر دیا۔ تمام مظاہرین موقع سے فرار ہوگئے۔ اور پولیس ہمارے ہاسٹل میں آئی اور طلباء کو مارنا شروع کردیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN