اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سریش چوہانکے کی نفرت انگیز تقاریر کے خلاف اے پی سی آر عدالت سے رجوع، عدالت نے پولیس سے جواب طلب کیا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سریش چوہانکے کی نفرت انگیز تقاریر کے خلاف اے پی سی آر عدالت سے رجوع، عدالت نے پولیس سے جواب طلب کیا
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

ساکیت عدالت کے میٹروپولیٹن مجسٹریٹ جتیندر پرتاپ سنگھ نے معاملے کی سماعت میں آج سدرشن ٹی وی کے چیف ایڈیٹر سریش چوہانکے کے خلاف مذہب کی بنیاد پر نفرت انگیز تقریر کرنے اور مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں دائر درخواست پر پولیس سے کارروائی کی رپورٹ طلب کی۔ اس معاملے کی مزید سماعت 15 مارچ کو ملتوی کر دی ہے۔

سی آر پی سی کی دفعہ (3)156، چوہانکے کے خلاف ایف آئی آر درج کرنےکے مطالبے کے لیے یہ عرضی اے پی سی آر نے تارا نرولا، تمنا پنکج اور پریا وتس وکلاء کے ذریعے دائر کی ہے۔شکایت کنندہ جو ایک عوامی جذبہ رکھنے والا شہری ہے، انہوں نے گزشتہ سال دسمبر میں دہلی میں سریش چوہانکے کی نفرت انگیز تقریر کے خلاف قانونی مشورہ اور قانونی مدد کے لیے ہم سے رابطہ کیا۔

ہمارے وکیلوں کی مدد سے کمپلین تیار کی گئی تھی اور 2025 دسمبر کو گووند پوری پولیس اسٹیشن میں سریش چوہانکے کے خلاف تعزیرات ہند 1860 کی دفعہ 153A, 153B, 295A, 298, اور 504, 505(2) اور 506 کے تحت درج کی گئی تھی۔ ہماری شکایت پر ایک انکوائری افسر کو تفویض کیا گیا لیکن جرم کی سنگینی کے باوجود کوئی فوری کارروائی نہیں کی گئی۔

سید قاسم رسول الیاس جو کیس میں درخواست گزار ہیں ،نے کہاکہ سریش چوہانکے کے خلاف تمام دستیاب الیکٹرانک ثبوتوں کے باوجود اور پولیس کے تمام رینک کے افسران سے رجوع کرنے کے باوجود، مقررہ وقت میں میری شکایت پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہاکہ دہلی پولیس کی سست رفتاری نے ہمیں انصاف کے حصول کے لئے معزز عدالت سے رجوع کرنے پر مجبور کیا۔ ہم اے پی سی آر کے ذریعے قانونی مدد حاصل کر رہے ہیں۔ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) نفرت کے خلاف سرگرم ہے اور ملک میں نفرت کی لعنت کو کم کرنے کے لیے نفرت انگیز تقاریر اور نفرت پر مبنی جرائم کے خلاف طویل عرصے سے وکالت کر رہی ہے۔ ہم نفرت پر مبنی جرائم اور امتیازی سلوک کے متاثرین کو قانونی مدد بھی فراہم کرتے ہیں۔ ہم اپنی آئینی اسکیم پر پختہ یقین رکھتے ہیں اور سب کے لیے انصاف کے حصول کے لیے اس کے تحفظ کے لیے کام کر رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN