اردو
हिन्दी
ستمبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مہاراشٹر: رمضان سے متعلق گائیڈلائن جاری،تراویح اورمساجد میں افطار پرپابندی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مہاراشٹر: رمضان سے متعلق گائیڈلائن جاری،تراویح اورمساجد میں افطار پرپابندی

(فائل فوٹو)

80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:
مہاراشٹر میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر ریاستی حکومت کی وزارت داخلہ نے رمضان المبارک سے متعلق گائیڈ لائن جاری کی ہے جس کے مطابق اجتماعی نماز،نماز تراویح اور مساجدمیں افطار پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ علماکرام اور مسلم تنظیموں نے ریاستی حکومت سے درخواست کی تھی کہ رمضان المبارک کے دوران لگنے والے نائٹ کرفیومیں ڈھیل دی جائے اور بجائے رات 8بجے سے کرفیوجاری ہونے کے اس کے اوقات میں تبدیلی کی جائے اوردس بجے سے کرفیونافذ کیاجائے تاکہ مسلمان تراویح کی نماز اداکرسکیں ۔
اس ضمن میں جمعیۃ علماسمیت کئی ایک ملی تنظیموں نے بامبے ہائی کورٹ میں عرضداشت بھی داخل کی ہے اور حکومت سے درخواست بھی کی ہے کہ رمضان المبارک کے اس مہینے میں مسلمانوں کو کرفیوکے دوران رعایت دی جائے اور ان کے مذہبی فرائض کو اداکرنے کی اجازت دی جائے ۔عدالت نے اب تک اس عرضداشت کی سماعت نہیں کی ہے اور آج سے ہی چاند نظر آنے کے بعد نماز تراویح کااہتمام کیاجاتاہے۔رمضان کے پیش نظر تراویح پڑھنے کی اجازت دی جائے
ریاستی حکومت نے جو گائیڈ لائن جاری کی ہے اس کے مطابق اس کے ساتھ ہی بھیڑبھاڑپر قابو پانے کے لئے افطار بازاروں اور خریداری کے لئے مخصوص اوقات کا تعین کیا گیا ہے اسی پر خریداری کریں مہاراشٹر میں کورونا اصول و ضوابط پرپابندی لازمی ہےکورونا اصول کی خلاف ورزی پر کارروائی کا بھی انتباہ جاری کیا گیا ہے ممبئی اور ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے ریاستی سرکار نے حکمنامہ میں کئی پابندیاں عائد کی ہیں مساجد کے ساتھ عوامی مقامات پر بھی بلا ضرورت نکلنے پرپابندی ہے مساجد میں اجتماعی تراویح وعظ اور مذہبی اجتماعات پر پابندی عائدکر دی گئی ہے ۔ ریاست میں کورونا کے پھیلاؤ کی شدت کی وجہ سے رمضان المبارک میں مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے مسلم قائدین کے معرفت رمضان سادگی سے منانے کے لئے بیداری مہم بھی شروع کی گئی ہے آن لائن مذہبی نشریات کی اجازت دی گئی ہے ممبئی میں رمضان میں اسٹال لگانے کی بھی ممانعت ہے یہ گائڈ لائن ریاستی سرکارکے وزارت داخلہ نے جاری کی ہے ۔ ممبئی اور ریاست بھر میں کورونا کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی ہے تاکہ بھیڑبھاڑ کو قابو کیا جائے ۔
اس گائیڈلائن سے مسلمانوں میں مایوسی پائی جارہی ہے خاص طورسے تاجر طبقہ بڑاپریشان ہے کیوں کہ امسال بھی سال گذشتہ کی طرح روایتی رمضان بازار نہیں لگ سکیں گے ۔عام طور سے افطار کے سامان اسٹالوںپر ہی فروخت ہوتے ہیں اوراسٹال لگانے پر پابندی سے افطارکے سامانوں کا دستیاب ہونابھی مشکل نظر آرہاہے ۔رمضان کے آخری عشرے میں عید کی تیاری کیلئے جو بازارلگتاتھاوہ بھی اب نہیں لگ پائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN