اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش-جینت کی متشرکہ پریس کانفرنس ، کہا:’ بی جے پی کا صفایا کرے گا گٹھ بندھن‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش-جینت کی متشرکہ پریس کانفرنس ، کہا:’ بی جے پی کا صفایا کرے گا گٹھ بندھن‘
58
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مظفر نگر :(ایجنسی)

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اور راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری نے جمعہ کو مظفر نگر میں ایک پریس کانفرنس کی۔ دونوں رہنماؤں نے عوام سے اتحاد کے امیدواروں کوکامیاب بنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد کی جانب سے جو بھی وعدے کیے گئے ہیں وہ حکومت بننے پر پورے کیے جائیں گے۔

سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا کہ سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ، مہندر سنگھ ٹکیت، ملائم سنگھ یادو اور اجیت سنگھ نے اپنے وقت کی حکومتوں کو جگایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش کا یہ انتخاب کسانوں اور نوجوانوں کے مستقبل کے لیے ہے اور تجارت و کاروبار کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ چودھری چرن سنگھ کی وراثت کو بھی آگے لے جانے کا ہے۔

اکھلیش نے کہا کہ بی جے پی کی حکومتوں نے کسانوں سے جتنے بھی وعدے کیے تھے وہ پورے نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں نے حکومت کو ایگریکلچر ایکٹ واپس لینے پر مجبور کردیا۔

وعدوں کو دہراتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ اقتدار میں آنے پر 300 یونٹ بجلی مفت دی جائے گی، آبپاشی کے لیے بجلی مفت دی جائے گی اور کسانوں کو گنے کی ادائیگی کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گا، اس کا انتظام بھی ان کی حکومت کرے گی۔

لیپ ٹاپ بانٹیں گے، سماج وادی پنشن دیں گے

انہوں نے کہا کہ حکومت آنے پر لیپ ٹاپ بھی تقسیم کئے جائیں گے اور سماج وادی پنشن بھی دی جائے گی۔ اس الیکشن میں یہاں کے عوام منفی سوچ کو مسترد کر دیں گے اور سماج وادی پارٹی -راشٹریہ لوک دل کا اتحاد اتر پردیش سے بی جے پی کا صفایا کر ے گا۔

ایک سوال کے جواب میں اکھلیش نے کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا ایسا سیاسی نقل مکانی بی جے پی نےکرایا کہ انہیں گھر بھیج دیا۔

اس موقع پر راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری نے کہا کہ وہ تمام سرکاری ملازمین سے اپیل کرتے ہیں جنہیں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ دینا ہے، محتاط رہیں اور اپنا ووٹ صرف بیلٹ پیپر پر ڈالیں۔

اکھلیش نے کہا کہ وہ الیکشن کمیشن کی ہدایات پر پوری طرح عمل کر رہے ہیں۔ مظفر نگر آنے سے پہلے اکھلیش یادو نے الزام لگایا تھا کہ ان کے ہیلی کاپٹر کو دہلی میں تھوڑی دیر کے لیے روکا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN