اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اندیشوں کے درمیان اعظم خاں اور عبداللہ اعظم کا پرچہ نامزدگی منظور،اب ہو گی نواب خاندان سے آر پارکی جنگ!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اندیشوں کے درمیان اعظم خاں اور عبداللہ اعظم کا پرچہ نامزدگی منظور،اب ہو گی نواب خاندان سے آر پارکی جنگ!
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور:(آر کےبیورو)

اترپردیش اسمبلی انتخابات کےدوران سماج وادی پارٹی کے قد آور لیڈر اور رام پور سے ممبرپارلیمنٹ اعظم خاں اوران کے صاحبزادے عبداللہ اعظم خاں کافی سرخیوں میں ہیں۔ دراصل عبداللہ اعظم نے 2019 میں غلط برتھ سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی وجہ سے اپنا ایم ایل اے کا عہدہ کھو دیا تھا۔ ساتھ ہی اس بار بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا خدشہ تھا۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق جانچ کے بعد نہ صرف اعظم خاں بلکہ ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی نامزدگی بھی درست پائی گئی ہے۔ صاف ہے کہ اسمبلی انتخابات میں دونوں ایس پی کے ٹکٹ پر انتخابی میدان میں تریں ہیں۔ سماج وادی پارٹی نے رام پور سیٹ سے اعظم خاں اور سوار اسمبلی سیٹ سے عبداللہ اعظم کو ایک بار پھر میدان میں اتارا ہے۔

بتا دیں کہ اس بار اعظم خاں جیل سے الیکشن لڑ رہے ہیں اور ان کا مقابلہ رام پور کے نواب کاظم علی خاں سے ہوگا۔ کانگریس نے رام پور کے نواب کو میدان میں اتارا ہے۔ یہی نہیں نواب خاندان اور اعظم پریوار کے درمیان کافی عرصے سے عداوت چلی آرہی ہے۔ اس کے علاوہ عبداللہ اعظم خاں کا مقابلہ نواب کاظم علی خاں کے بیٹے اور بی جے پی کےاتحادی اپنادل (ایس) کے امیدوار حیدر علی خان سے ہوگا۔ بتا دیں کہ حیدر کے والد کی شکایت کے بعد ہی عبداللہ کا ایم ایل اے کا عہدہ غلط برتھ سرٹیفکیٹ کی وجہ سے ختم ہو گیا تھا۔ دراصل کاظم علی نے پچھلی بار بی ایس پی کے ٹکٹ پر سوار سے لڑے تھے اور عبداللہ کے سامنے انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ یہی نہیں نواب کاظم علی خان کے علاوہ بی جے پی کے آکاش سکسینہ بھی رام پور میں اعظم کو گھیر رہے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اعظم خاں کے ساتھ سکسینہ پریوار کا سیاسی جھگڑا بہت پرانا ہے۔

پہلے تو اعظم خاں کا دبدبہ صرف رام پور سیٹ پر تھا لیکن 2017 کے انتخابات میں انہوں نے ضلع کی سوار سیٹ پر بھی اپنی طاقت ثابت کی تھی۔ سوار سے اعظم کے بیٹے عبداللہ اعظم نے بھاری مارجن سے الیکشن جیتا تھا۔ عبداللہ اعظم نے نواب کاظم علی خان کو شکست دی تھی۔ خان 2002 سے مسلسل یہاں سے ایم ایل اے تھے۔ عبداللہ کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد اب نواب کاظم علی عرف نوید میاں اس کی کسر رام پور میں اعظم خاں سے نکالنے کے لیے بے تاب ہیں۔ وہ رام پور سے کبھی نہیں لڑے، لیکن اس بار وہ کانگریس سے تال ٹھوک رہے ہیں۔

سکسینہ پریوار کی بچھگئی بساط ؟

اعظم خان کے ساتھ سکسینہ پریوار کی سیاسی دشمنی بہت پرانی ہے۔ شیو بہادر سکسینہ ضلع میں بی جے پی کے پہلے پرچم بردار تھے۔ جب اعظم خاں پہلی بار رام پور سے لڑے تھے تو شیو بہادر سکسینہ نے بی جے پی سے ٹکر دی تھی۔ جب انہیں مسلسل شکست ہوئی تو وہ اپنی نشست بدل کر سوار ٹانڈہ چلے گئے۔ وہاں سے وہ 1989، 1991، 1993 اور 1996 میں چار بار بی جے پی کے ایم ایل اے کے طور پر منتخب ہوئے۔ نواب کاظم علی خاں نے 2002 میں اس پرانی بی جے پی کے جیت کے رتھ کو روکا۔ اب شیو بہادر سکسینہ کے بیٹے آکاش سکسینہ رام پور میں اعظم خاں کو چیلنج کر رہے ہیں۔ انہیں بی جے پی نے لڑایا ہے۔ آکاش سکسینہ نے اعظم خاں کے خلاف 33 مقدمات درج کرائے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN