اردو
हिन्दी
ستمبر 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی میں حالات بے حد خراب ،لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی میں حالات بے حد خراب ،لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں

لکھنؤ میں شمشان گھاٹ پر لکڑی کی قلت، جانیں کیوں اچانک بڑھی موت کی تعداد ؟

63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
اترپردیش میں کورونا وائرس کی وجہ سےہاہا کار مچا ہے۔ ہر روز کورونا کے نئے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ رہا ہے اورسب سے بری حالت دارالحکومت لکھنؤ کی ہے۔ جہاں ایک طرف اسپتال کے باہر مریضوں کی لائن لگی ہے ، تودوسری طرف شمشان کے باہر بھی آخری رسومات کے لیے قطاریں لگیں ہیں۔ اس بحران کے درمیان کابینہ وزیر برجیش پاٹھک نے ایک خط لکھا ہے ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر خراب انظامات پرتوجہ مرکوز نہیں کی گئی تو لکھنؤ میں لاک ڈاؤن لگانا پڑ سکتا ہے۔
یوپی سرکار میں وزیر قانون برجیش پاٹھک نے لکھا ہے کہ پرائیویٹ اسپتالوں میں کورونا کی جانچ بند ہو گئی ہے ، جو بے حد غلط ہے۔ اس وقت شہر میں 17 ہزار کووڈ ٹیسٹنگ کٹس کی ضرورت ہے ، لیکن صرف 10 ہزار دستیاب ہیں۔

وزیر کا لکھا ہوا خط

برجیش پاٹھک نے یہ خط ریاست کے پرنسپل ہیلتھ سکریٹری ، ایڈیشنل چیف ہیلتھ سکریٹری کو لکھا ہے۔ وزیر کا کہنا ہے کہ لوگ ملسل مدد کے لئے پکار رہے ہیں ، لیکن وہاں کوئی سہولت نہیں ہے ،اس لئے مدد بھی نہیں ہو پارہی ہے۔
اتنا ہی نہیں وزیر نے شکایت کی ہے کہ ہیلتھ آفیسر کے دفتر میں فون نہیں اٹھایا جاتا ہے ، جس کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وزیر نے اپنے خط میں اپیل کی ہے کہ اسپتالوں میں بیڈ کی تعداد کو فوری طور پر بڑھایا جائے ، جانچ پر بھی زور دیا جائے۔

لکھنؤ کی صورت حال

بتادیں کہ گزشتہ کچھ دنوں سے دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا کے معاملات میں بے حد اضافہ ہوا ہے ، ہر روز  تقریباً 4 4 ہزار معاملات درج کیے جارہے ہیں، جس کے بعد لکھنؤ کے متعدد اسپتالوں میں بستروں کی کمی کی رپورٹ کی گئی تھی ، وہیں مریضوں کو انٹری نہیں مل رہی تھی۔ صورتحال اس قدر خوفناک تھی کہ لکھنؤ کے بیکونٹھ دھام شمشان میں آخری رسومات کے لئے بھی ووٹنگ لگی ہوئی ۔
اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا کی رفتار بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ، شمشان اور قبرستانوں میں قطاریں بھی لمبی ہوتی جارہی ہیں۔ ایک تعداد کے مطابق کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہونے والی اموات کے علاوہ مرنے والوں کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔ اس وجہ سے آخری رسومات کے مقام پر لکڑیوں کی قلت شروع ہوگئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN