اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش کا کرہل میں بھابی اپرناسے مقابلہ ہوگا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش کا کرہل میں بھابی اپرناسے مقابلہ ہوگا
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو، جو حال ہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوئی ہیں، مین پوری کی کرہل سیٹ سے اپنے جیٹھ اکھلیش یادو کے خلاف الیکشن لڑ سکتی ہیں۔ اکھلیش پیر کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے، جبکہ بی جے پی نے ابھی اس سیٹ کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اس سیٹ سے کانگریس نے گیانوتی یادو اور بی ایس پی نے کلدیپ نارائن کو میدان میں اتارا ہے۔

ملائم سنگھ خاندان کے گڑھ مین پوری کے تیسرے مرحلے میں 20 فروری کو انتخابات ہونے ہیں۔ جہاں ایس پی نے چاروں سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے، وہیں بی جے پی نے ابھی تک صرف تین سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ کرہل سے بی جے پی ایسے امیدوار کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے جو اکھلیش یادو کو چیلنج کر سکے۔ ایسے میں مین پوری اور آس پاس کے علاقوں میں یہ چرچا بھی ہے کہ بی جے پی اپرنا کو اکھلیش کے خلاف ٹکٹ دے سکتی ہے۔ ادھر ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں اپرنا نے اشارہ دیا ہے کہ وہ کرہل سیٹ سے الیکشن لڑ سکتی ہیں۔

بی جے پی لیڈر اپرنا یادو نے کہا ہے کہ اگر پارٹی کہے تو میں کرہل سیٹ سے بھی الیکشن لڑنے کو تیار ہوں۔ انہوں نے کہا، ‘میں لکھنؤ کینٹ میں لوگوں کی خدمت کر رہی ہوں۔ اگر پارٹی ایسا کہتی ہے تو میں اکھلیش بھیا کے خلاف بھی مقابلہ کروں گی۔ پارٹی فیصلہ کرے گی کہ مجھے کیا کرنا چاہئے۔ اگر اپرنا یادو کرہل سیٹ سے اکھلیش یادو کے خلاف الیکشن لڑتی ہیں تو یہاں مقابلہ کافی دلچسپ ہوگا۔

اس دوران اپرنا نے یہ بھی کہا کہ میرے سسر ملائم سنگھ یادو ایس پی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ناراض نہیں ہیں اور انہوں نے مجھے آشیرواد بھی دیا۔ غور طلب ہے کہ اس انتخابی موسم میں سماجوادی کو جھٹکا دیتے ہوئے یادو خاندان کی بہو اپرنا یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اپرنا یادو نے 2017 کا اسمبلی الیکشن لکھنؤ کینٹ سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر لڑا تھا۔ انہیں انتخاب میں بی جے پی کی ریتا بہوگنا جوشی نے شکست دی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN