اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی کی دھمکی،مارچ کے بعد گرمی شانت کردوں گا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی کی دھمکی،مارچ کے بعد گرمی شانت کردوں گا
436
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی آباد :(ایجنسی)

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ہفتہ کو یوپی اسمبلی انتخابات کے لیے فل فارم میں نظر آئے۔ یوگی نے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو پر ایس پی امیدواروں پر شدید حملے کئے۔ نئے بیان میں یوگی نے کیرانہ سے ایس پی امیدوار ناہید حسن کے بیان کا کرارا جواب دیا۔ کہا کہ وہ دھمکی دے رہا ہے، یعنی گرمی ابھی شانت نہیں ہوئی ہے۔ مارچ کے بعد گرمی شانت ہو جائے گی۔

اس سے پہلے بھی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے سماج وادی پارٹی پر سخت حملہ بولا۔ انہوں نے کہا – ‘’فکر مت کرو! قانون کا راج یوپی میں 10 مارچ کے بعد بھی رہے گا۔‘ سوشل میڈیا پر لکھا،’’چولا ’سماج وادی‘+ سوچ ‘’دنگاوادی‘’ + خواب ’پریوار واد‘ = ‘طمنچہ وادی ‘‘

یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ٹویٹ کر کے کہا:’ کیرانہ سے طمنچہ وادی پارٹی کا امیدوار ناہید حسن دھمکی دے رہاہے ،یعنی گرمی ابھی شانت نہیں ہوئی ہے! مارچ کے بعد گرمی شانت ہوجائے گی…۔‘ انہوں نے عوام کو اعتماد دلاتے ہوئے یہ بھی کہاکہ پیشہ ور مجرم اور مافیا الیکشن کے دوراندھمکانے کی کوشش کریں گے ، لیکن 10 مارچ کےبعد ان کے گلےمیں تختی لٹکتی ہوئی دکھائی دے گی۔ یہ لوگ کسی تھانہ کی دہلیز پر ’ بخش دو‘ کی بھیک مانگتے ہوئے دکھائیں دیں گے۔

‘وزیر اعلیٰ نے ایک ٹویٹ میں عوام سےسوال بھی کیاکہ مظفر نگر فساد کے قصور وار اور رام بھکتوں پر گولی چلوانے والے ’ عوام -عام ‘ سے ووٹ مانگنے کےحقدار ہے؟ انہوں نے کہا:’مظفر نگر فساد میں ہندوؤں کو بندوقوں سے بھنا گیا تھا ، 60 سے زائد ہندو مارے گئے تھے اور 1500 سےزیادہ جیل میں بندکئے گئےتھے۔ گاؤں کے گاؤں خالی ہو گئے تھے۔ ایس پی کی یہی پہچان ہے ۔ ‘

غازی آباد پہنچے سی ایم یوگی نے مخالفین پر خوب نشانہ سادھا۔ سی ایم یوگی نے سماج وادی پارٹی کی طرف سے جاری کی گئی امیدواروں کی فہرست کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ مرادآباد، سیانا میں دہشت کی علامت تھے وہ پانچ سالوں تک بل میں چھپے ہوئے تھے، لیکن جیسے ہی الیکشن آیا وہ تمام باہر آگئے اور سوچنے لگے کہ ایس پی کا ساتھ لے کر اپنےمنصوبے پھر سے پورے کریں گے۔ لیکن یہ نیا یوپی ہےیہاں قانون کاہی راج ہے اور رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ ٹکٹ کی تقسیم کو لے کر ایس پی اور بی ایس پی کے درمیان مقابلہ چل رہا ہے کہ کون کتنے بڑے مجرم کو ٹکٹ دے دے۔ انہوں نے کہاکہ فسادیوں کی وجہ سے مارے گئے بے قصور واروں کے خون سے اور معصوم رام بھکتوں پر گولیوں سے جن کی ٹوپیاں رنگی ہوئی ہوں وہ لوگ آج شانتی کی تبلیغ کررہے ہیں ۔ انہیں بولنےمیں ذرا بھی ہچکچاہٹ نہیںہوتا۔ الیکشن میں انہوں پھر سے انہی داغی لوگوں کو امیدوار بنایا ہے ۔

انہوں نے کہا، ان کا چولا سماج وادی + سوچ دنگا وادی+ سپنے پریوار وادی ہے۔ یہ لوگ طمنچہ وادی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ان طمنچہ وادیوں کا علاج ہمارے پاس ہے۔ سی ایم یوگی نے کہاکہ ایسے طمنچہ وادیوں سے ہماری جی سی بی اور بلڈوزر نمٹنا جانتے ہیں۔ سی ایم یوگی نے آگے کہاکہ ایس پی سرکار کی ایک ہی تری دکھائی دیتی ہے۔ وہ ہے قبرستان کی باؤنڈری وال کی۔ قبرستان کی باؤنڈری وال کےباہر ان کی کوئی ترقی دکھائی نہیں دیتی۔ نہ سڑک نہ بجلی اور نہ ہی پانی کی۔ سی ایم یوگی نے کہاکہ ایس پی مجرموں کوٹکٹ دیتی ہے۔ مراد آبادمیں ہوئی ٹکٹ کی تقسیم کو لےکر سی ایم یوگی نے کہاکہ یہاں ایس پی کے امیدواروںکو دیکھ لیں ان میں سے ایک نے کہا تھا ’افغانستان میں طالبان کو دیکھنا اچھا ہے۔‘ طالبان کامطلب انسانیت مخالف ۔ آپ بے شرمی سے اس کی حمایت کررہے ہیں اور ایس پی انہیں ٹکٹ دیتی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN