اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عبداللہ اعظم کا الزام ،سڑک حادثہ میں مارنے کی سازش !

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عبداللہ اعظم کا الزام ،سڑک حادثہ میں مارنے کی سازش !
190
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رامپور (نامہ نگار)

یوپی میں بھلے ہی ابھی ٹھنڈ کی سرد لہر ہو،انتخابی میدان کی گرمی محسوس کی جا سکتی ہے۔ اب سماج وادی پارٹی کے قد آور لیڈر اور رام پور ممبر پارلیمنٹ اعظم خاں کے بیٹے اور رام پور کی سوار اسمبلی سیٹ سے امیدوار عبداللہ اعظم خاں نے نام لیے بغیر یہ کہتے ہوئے سیاسی ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے کہ ان کا قتل کر دیاجائے گا،اس کے ساتھ ہی انہوں نے ڈویژنل مرادآباد کمشنر کے عہدہ پر رہتے ہوئے اسمبلی انتخاب غیرجانبدارانہ نہ ہونے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے ایس پی آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ میرا پیچھا کیا جا رہا ہے۔

عبداللہ اعظم نے کہا کہ کل (ہفتہ) تک سازش تھی کہ کسی طریقے سے میری نامزدگی منسوخ کرا دیاجائے، لیکن وہ ایسا نہیں کرا سکے۔ اب نئی سازش رچی گئی ہے اس تحت میرا پیچھا کیا جارہاہے۔ ساتھ ہی مجھے فرضی مقدمے میں دوبارہ جیل بھیجنے کی تیاری ہے یا کسی حادثے میں کچھ بھی ہو سکتاہے۔

عبداللہ اعظم نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سوار یا رامپور شہر کے امیدوار کسی سڑک حادثہ یا کسی بھی طریقے سے ماحول خراب کرکے یا مجھ پر حملہ کراکے میرا قتل کرا سکتے ہیں۔ میرے ساتھ یا نصیر چچا کے ساتھ، وجے سنگھ کے ساتھ یا امر جیت صاحب کے ساتھ کوئی بھی حادثہ ہو سکتاہے ۔

عبداللہ اعظم نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن سے درخواست کروں گا کہ وہ رام پور کے معاملے میں مداخلت کرے اور ایسے تمام افسران جو رام پور ضلع اور خاص طور پر مرادآباد ڈویژن میں کمشنر ہیں، ان کا یہاں سے تبادلہ کیا جائے تاکہ انتخابات منصفانہ ہوسکیں۔

بی جے پی کی ریلیوں میں پروٹوکول نہیں‘

عبداللہ اعظم نے کہا کہ انہیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مقدمات کا سامنا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ہم تمام پروٹوکول توڑ رہے ہیں لیکن اگر ہم بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدواروں کے قافلوں کو دیکھیں تو ہم کہیں گے کہ یہاں نہ تو کوئی ضابطہ اخلاق ہے اور نہ ہی کوئی پروٹوکول۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN