اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسلاموفوبیا ناقابل قبول،کناڈا کے پی ایم کابیان،مسلم کمیونٹی کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کریں گے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
اسلاموفوبیا ناقابل قبول،کناڈا کے پی ایم کابیان،مسلم کمیونٹی کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کریں گے
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیوبیک:(ایجنسی)

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو اپنے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کے اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیرمقدم کیا۔ ٹروڈو نے اپنے بیان میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کی مذمت کی اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کو ختم کرنے پر زور دیا۔

ٹروڈو نے یہ باتیں 2017 کیوبیک مسجد حملوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کہیں۔ مسجد میں مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں 6 مسلمان جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے تھے۔ 29 جنوری کو حملوں کی برسی پر ٹروڈو نے کناڈا کی نسل پرستی کے خلاف پالیسی کے ایک حصے کے طور پر اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی نمائندے کی تقرری کا بھی اعلان کیا۔

2021 میںکناڈا نے اعلان کیا کہ وہ اس دن کو مرنے والوں کی یاد میں قومی دن کے طور پر منائے گا۔

Islamophobia is unacceptable. Full stop. We need to put an end to this hate and make our communities safer for Muslim Canadians. To help with that, we intend to appoint a Special Representative on combatting Islamophobia. More details here: https://t.co/sEiOYlLRaw

— Justin Trudeau (@JustinTrudeau) January 29, 2022

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی ٹویٹ میں لکھا، ‘اسلامو فوبیا ناقابل قبول ہے۔ اسے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہمیں اس نفرت کو ختم کرنے اور اپنے ملک کو مسلمان کینیڈینوں کے لیے محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے ہم اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

عمران خان نے جسٹن ٹروڈو کے بیان کو سراہا ہے۔ انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا، ‘میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے اسلامو فوبیا کی مذمت اور اس موجودہ بحران سے نمٹنے کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کے منصوبے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ وہ جس کارروائی کی بات کر رہے ہیں، ہم ایک عرصے سے اس کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ آئیے اس لعنت کو ختم کرنے کے لیے ساتھ دیں۔

I welcome Prime Minister @JustinTrudeau's unequivocal condemnation of #Islamophobia & his plan to appoint a Special Representative to combat this contemporary scourge. His timely call to action resonates with what I have long argued. Let us join hands to put an end to this menace

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 30, 2022

کناڈا نے بھی خصوصی نمائندے کی تقرری کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامو فوبیا کناڈا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک حقیقت ہے۔ امتیازی سلوک کا مقابلہ کرنا ایک زیادہ جامع ملک کی تعمیر کے لیے ضروری ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کیوبیک میں مسجد پر حملے کی پانچویں برسی کے موقع پر،کناڈا کی حکومت ملک بھر کی مسلم کمیونٹیز کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی حمایت کرتی ہے۔‘ حکومت اسلامو فوبیا کی مذمت اور نفرت پر مبنی تشدد سے نمٹنے کے لیے کارروائی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ’خصوصی نمائندے کی تقرری کناڈا کی نسل پرستی کے خلاف حکمت عملی کے ایک حصے کے طور پر اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے حکومت کے جاری کام میں ایک اضافی قدم ہوگا۔‘

بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ نمائندہ کی تقرری کی تجویز گزشتہ سال جولائی میں منعقد ہونے والی اسلامو فوبیا پر کانفرنس میں دی گئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN