اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش نے کرہل سے پرچہ نامزدگی داخل کیا، بی جے پی نے ایس پی سنگھ بگھیل کو میدان میں اتارا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش نے کرہل سے پرچہ نامزدگی داخل کیا، بی جے پی نے ایس پی سنگھ بگھیل کو میدان میں اتارا
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ؍مین پوری :(ایجنسی)

مین پوری کی کرہل اسمبلی سیٹ کا انتخاب کافی دلچسپ ہو گیا ہے۔ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے اس سیٹ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تو بی جے پی نے ایس پی سنگھ بگھیل کو میدان میں اتاردیا، اکھلیش کےساتھ بگھیل نے آج اپناپرچہ نامزدگی داخل کیا۔ کرہل مین پوری پارلیمانی حلقہ کاایک حصہ ہے۔ اس کی نمائندگی سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کرتےہیں۔

سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے پیر کو مین پوری ضلع کی کرہل اسمبلی سیٹ سے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے کہا کہ یہ نامزدگی ایک مشن ہے۔ یہ الیکشن ریاست اور ملک کی اگلی صدی کی تاریخ لکھے گا۔

اکھلیش نے کہا کہ نیتا جی اور سماج وادی پارٹی کا یہاں سے بہت پرانا رشتہ ہے اور یہاں کے لوگوں نے سماج وادی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہو کر ایک مثبت سیاست کو آگے بڑھایا ہے۔ مجھے امید ہے کہ جو لوگ اس الیکشن میں منفی سیاست کریں گے، لوگ انہیں اترپردیش سے نکال دیں گے۔ انہوں نے اپنی پرجوش اپیل میں کہا کہ میں یہ الیکشن عوام پر چھوڑتا ہوں، کیونکہ مجھے کسی اور جگہ جانا ہے۔

وہیں پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل اتر پردیش کے اوریا ضلع کے بھٹ پورہ کے رہنے والے ہیں۔ بگھیل جو کبھی اترپردیش پولیس میں سب انسپکٹر کے طور پر تعینات تھے، 1989 میں ملائم سنگھ یادو کی سیکورٹی میں شامل ہوئے جب وہ وزیر اعلیٰ بنے تھے۔ بگھیل سے متاثر ملائم سنگھ یادو نے انہیں پہلی بار 1998 میں جلیسر سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار کے طور پر میدان میں اتارا تھا۔ یہ الیکشن جیتنے کے بعد وہ دو بار ایم پی منتخب ہوئے۔ 2010 میں بی ایس پی نے انہیں راجیہ سبھا بھیجا تھا۔

2014 میں، بگھیل نے راجیہ سبھا سے استعفیٰ دے دیا اور بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ 2017 میںٹنڈلہ ریزرو سیٹ سے بی جے پی کے ایم ایل اے بنے۔ اس کے بعد انہیں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔2017 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے انہیں آگرہ لوک سبھا حلقہ سے ٹکٹ دیا تھا۔ یہاں سے جیت کر وہ مرکزی وزیر بن گئے۔

اکھلیش کےلیے مفید ہے کرہل کی سیٹ

کرہل سیٹ اپنے قیام کے بعد سے ہی سماج وادی پارٹی کا گڑھ رہی ہے۔ پارٹی تین دہائیوں سے اس نشست پر قابض ہے۔ یہاں 38 فیصد یادو ہیں۔ کرہل اسمبلی حلقہ میں تقریباً 3 لاکھ 71 ہزار ووٹر ہیں۔ اس میں یادو ووٹروں کی تعداد تقریباً 1 لاکھ 44 ہزار ہے۔ 2017 میں کرہل اسمبلی میں کل 49.57 فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے۔ ایس پی کے سبرن سنگھ یادو کو یہاں 1 لاکھ 4 ہزار 221 ووٹ ملے تھے۔ اس کے ساتھ ہی 65 ہزار 816 لوگوں نے بی جے پی کے راما شاکیہ کو ووٹ دیاتھا۔ تیسرے نمبر پر بی ایس پی کیے دلویر رہے، جنہیں 29 ہزار 676 ووٹ ملے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN