اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی حکومت نے مقبول ملیالم چینل پر روک لگائی، ہائی کورٹ نے بدھ تک اسٹے دیا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مودی حکومت نے مقبول ملیالم چینل پر روک لگائی، ہائی کورٹ نے بدھ تک اسٹے دیا
204
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے مقبول ملیالم نیوز چینل میڈیا ون (Media One) پر پابندی لگا دی ہے۔ لیکن اس کے بعدکیرالہ ہائی کورٹ نے پیر کوسماعت کی اگلی تاریخ تک حکم عارضی طور پر ٹال دیا ،یعنی اسٹے لگادیا۔ معاملےکی اگلی سماعت بدھ کو ہوگی۔ ملیالم زبان کے معروف نیوز چینل میڈیا ون ، جس سے جماعت اسلامی کی حمایت حاصل ہے، کے نشر کو مرکزی وزارت نے ’سیکورٹی وجوہات‘ کا حوالہ دیتے ہوئے روک دیاتھا۔ چینل پیر دوپہر کو آف ایئر ہو گیاتھا۔

میڈیا ون ٹی وی کے ایڈیٹر پرمود رامن نے ایک بیان میں کہا کہ وزارت اطلاعات و نشریات نے چینل پر نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ’وزارت نے کہا ہے کہ پابندی سیکورٹی وجوہات کی بناء پر لگائی گئی تھی، لیکن چینل کو ابھی تک اس کی تفصیلات نہیں مل سکی ہیں۔ چینل نے اپنے بیان میں کہا کہ مرکزی حکومت نے بھی میڈیاون ٹی وی پر پابندی کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔ ہم نے پابندی کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اس عمل کو مکمل کرنے کے بعد، چینل دوبارہ ناظرین کے پاس آجائے گا۔ چینل نے اسکرین پر پیغام چلایا -’ہم اس امید کے ساتھ نشریات کو عارضی طور پر معطل کر رہے ہیں کہ آخرکار انصاف ملے گا۔‘

چینل کے ذرائع نے بتایا کہ ٹی وی چینل کے لائسنس کی مدت ختم نہیں ہوئی لیکن جب پابندی آئی تو چینل کے لائسنس کی تجدید کا عمل جاری تھا۔ اگرچہ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا، تاہم وزارت کے سینئر ذرائع نے بتایا کہ اسے بلاک کرنے کا حکم اس لیے جاری کیا گیا کیونکہ چینل نے سیکورٹی کلیئرنس حاصل نہیں کی تھی۔ ایک اہلکار نے نوٹ کیا کہ چینل کو نیوز کے زمرے میں نجی سیٹلائٹ ٹی وی چینل کے طور پر لائسنس کی تجدید کے لیے ’سیکورٹی کلیئرنس سے انکارکردیا گیاتھا‘ جو موجودہ پالیسی کے مطابق 10 سال کی مدت کے لیے دی جاتی ہے۔

وزارت کے چینلز کی فہرست سے پتہ چلتا ہے کہ میڈیا ون ٹی وی چینل نیوز کیٹیگری کے تحت جس کی ملکیت میڈیم براڈکاسٹنگ لمیٹڈ کے پاس ہے ستمبر 2011 سے اپ لنکنگ اور ڈاؤن لنکنگ کی اجازت ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN