اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عام بجٹ 2022: موبائل، چارجر اور کپڑوں سمیت کئی چیزیں ہوئیں سستی، جانیں کیا ہوا مہنگا ؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عام بجٹ 2022: موبائل، چارجر اور کپڑوں سمیت کئی چیزیں ہوئیں سستی، جانیں کیا ہوا مہنگا ؟
150
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے منگل کو مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں وزیر خزانہ نے مسلسل دوسری بار پیپر لیس بجٹ پیش کیا ہے۔ اس بجٹ تقریر کے دوران نرملا سیتا رمن نے کئی بڑے اعلانات کیے ہیں۔ اس دوران انہوں نے ہندوستان میں 5G متعارف کرانے، دیہاتوں میں براڈ بینڈ کنکشن شروع کرانے کااعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی بجٹ تقریر میں نوجوانوں کو راحت دیتے ہوئے 60 ہزار نوجوانوں کو نوکریاں دینے کی بات کہی ہے۔ ساتھ ہی پی ایم آواس یوجنا کے تحت 80 لاکھ گھر بنائے جائیں گے۔

اس کے علاوہ نرملا سیتارامن نے ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2022-23 سے RBI کی جانب سے کرپٹو کرنسی متعارف کروائی جائے گی۔ ان تمام بڑے اعلانات کے بعد ملک میں بہت سی چیزیں سستی اور مہنگی ہو چکی ہیں۔ سستی اشیاء کی بات کریں تو موبائل فون سے لے کر چارجر اور کپڑے تک سستے کر دیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے مزید چیزیں سستی کر دی گئی ہیں۔ اور کسٹم ڈیوٹی کم کر دی گئی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کون سی چیزیں سستی اور کون سی مہنگی ہوئیں؟

کیا ہوا مہنگا کیا

عام بجٹ 2022 کی پیش ہونے کے بعد سے کیپٹل گڈز پردرآمد ڈیوٹی میں چھوٹ ختم کردی گئی ہے۔اس پر 7.5 فیصد درآمدڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ وہیں امیٹیشن جیولری پر کسٹم ڈیوٹی بڑھا دی گئی، اس کی وجہ درآمدات میں کمی کرنا ہے۔ ساتھ ہی غیر ملکی چھاتا بھی مہنگا ہو جائے گا۔

کیا سستا ہوا

بجٹ پیش ہونے کے بعد سستی چیزوں کی بات کریں تو کپڑے، چمڑے کا سامان، موبائل فون، چارجر، ہیرے کے زیورات، زرعی سامان سستے ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ ہیروں پر کسٹم ڈیوٹی کم کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ غیر ملکی مشینیں اور الیکٹرانک اشیاء بھی سستی ہو جائیں گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN