اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جیش محمد کے لیے کام کرنے والےتین ہندودہشت گرد گرفتار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جیش محمد کے لیے کام کرنے والےتین ہندودہشت گرد گرفتار
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سونی پت:(ایجنسی)

ہریانہ پولیس نے سونی پت میں پاکستانی دہشت گرد تنظیم جیش محمد کی مدد کرنے والے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ پکڑے گئے لوگوں میں میاں بیوی اور ان کا ساتھی شامل ہے۔ ملزمین کی شناخت روی، وریندر دیپ کور اور کنبھ کے طور پر کی گئی ہے۔ روی اور ویریندر دیپ کور میاں بیوی ہیں، جبکہ کنبھ ان کا ساتھی ہے۔ میاں بیوی پنجاب کے ترن تارن کے رہنے والے ہیں جبکہ ان کا ساتھی جالندھر سے ہے۔

تینوں ملزمین فرضی پاسپورٹ کے ذریعے ملک سے بھاگنے کےلیے دہلی ایئر پورٹ جارہے تھے، اسی دوران انہیں گرفتار کرلیاگیا۔ سیکورٹی ایجنسیوں کے مطابق ملزمین پاکستان میں دہشت گرد تنظیم کے سربراہوں کے رابطے میں تھے، جموں وکشمیر میں دہشت گردوں کی فنڈنگ کرتے تھے، جموں وکشمیر پولیس سے ان پٹ ملا تھا کہ جیش محمد کے تین مد د گار نجی گاڑی سے سونی پت سے گزریں گے۔ سونی پت پولیس کو تینوں مشتبہ کی شناخت کےلیے فوٹو مہیا کرائے گئے، اس کے بعد پولیس حرکت میں آگئی اور گنور مرتھل کے درمیان ناکہ بندی کرکے نگرانی شروع کردی۔ اسی درمیان اتوار30 جنوری کو دیر رات کار سے ایک خاتون اور دو نوجوان آتے دکھے، پولیس نے انہیں روکنے کے بعد حراست میں لے لیا، تلاشی کے دوران ان کے پاس سے فتح آباد سے تیار کرائے گئے فرضی پاسپورٹ برآمد کیے گئے، اس کی اطلاع جموں وکشمیر پولیس کے دہلی دفتر کو دی گئی، جموں وکشمیر پولیس کے ڈی ایس پی سندیپ بھٹ اپنی ٹیم کے ساتھ سونی پت پہنچے، تینوں ملزمین کو عدالت میں پیش کیاگیا جہاں سے ٹرانزٹ ریمانڈ پر لے کر تینوں کو جموں وکشمیر لے گئے۔

پولیس کے مطابق نومبر2021کو جموں وکشمیر میں دو دہشت گرد محمد پرویز اور عمر فاروق پکڑے گئے تھے، ان دونوں سے پولیس نے تقریباً 43لاکھ روپے برآمد کیے تھے، پولیس پوچھ تاچھ میں پتہ چلا کہ وہ جیش محمد کے دہشت گرد عاشق نین گری کے لیے کام کرتے تھے، اسے یہ پیسے امرتسر میں نامعلوم مدد گار نے نومبر میں دئے تھے۔ پولیس تحقیقات میں نامعلوم مدد گار کی شناخت روی اور اس کی اہلیہ وریندر دیپ کور کے طور پرہوئی تھی۔ ملزمین کے بارے میں ان پٹ ملنے کے بعد ہی روی اور اس کی اہلیہ کا موبائل فون بند ہوگیا تھا، اسی درمیان پولیس کو ان کے ساتھی کا نمبر ملا، جس کا نام کنبھ تھا، اس موبائل نمبر کی لوکیشن جی ٹی روڈ پر دہلی کی طرف ملی تھی جس کے بعد سونی پت سی آئی اے ٹیم کی مدد سے تینوں کو گرفتار کرلیاگیا۔ ملزمین فتح آباد سے بنائے گئے فرضی پاسپورٹ سے دہلی جارہے تھے، وہاں سے بیرون ملک بھاگنے کی فراق میں تھے۔ سونی پت ایس پی راہل شرما نے اس کی جانکاری دیتے ہوئے بتایاکہ دہشت گردوں کے تینوں معاونین کو قابو کیا گیا، انہیں جموں وکشمیر پولیس کو سونپ دیاگیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN