اردو
हिन्दी
ستمبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہائی کورٹ میں نہیں چلی ’کمبھ اشنان‘کی دلیل،صرف پانچ لوگوں کے لئے ہی کھلے گا مرکز

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہائی کورٹ میں نہیں چلی ’کمبھ اشنان‘کی دلیل،صرف پانچ لوگوں کے لئے ہی کھلے گا مرکز
1.4k
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
حضرت نظام الدین واقع بنگلہ والی مسجد میں تبلیغی جماعت کے مرکز کو عام لوگوں کے لیے کھولنے کے معاملے کی سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ فی الحال مرکز میں صرف 5 افراد ہی5 وقتہ نمازادا کرسکتے ہیں۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملے کے پیش نظر دہلی کے حضرت نظام الدین مرکز کو ابھی تک عام لوگوں کے لئے نہیں کھولا جائے گا ، صرف مرکز انتظامیہ سے وابستہ 5 افرادہی دن میں نماز ادا کرنے جاسکتے ہیں۔
عدالت نے مرکز کے وکیل سے کہا کہ آپ کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے کل سوشل میڈیا پر کہا کہ عدالت نے مرکز کو کھول دیا ہے ، جبکہ ہم نے ایسا کوئی حکم نہیں دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ یہ انتہائی افسوس کی بات ہے۔ عدالت کی جانب سے حضرت نظام الدین مرکز کو کھولنے کا کوئی حکم نہ آنے کے بعد بھی آپ کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے عوام میں ویڈیو بنا کر غلط معلومات شیئر کی۔
مرکز کی طرف سے پیش رمیش گپتانے کہا کہ کیا یہ اصول صرف مسلمانوں کے لئے ہے؟ کل ہی لاکھوں لوگوں نے ہری دوارمیں گنگااشنان کیا ہے۔ کیاوہاں کے لئے مرکزی سرکار کے کورونا کو روکنے کے لئے کوئی گائیڈلائننہیں ہیں؟
مرکزی حکومت کی جانب سے پیش ہوئے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ کورونا کسی بھی مذہب میں کوئی فرق نہیں کرتا ہے اور دہلی میں 13 ہزار تک کیس پہنچ رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں بھیڑ کو مرکز آنے کی اجازت نہیں ملنی چاہئے۔سالیسٹر جنرلتشارمہتانے کہا کہ 10 اپریل کو دہلی میں مذہبی تقاریب اور ڈی ڈی ایم اے نے بھیڑ کو روکنے کے لئے گائیڈ لائن جاری کرچکا ہے۔ اس لئے مرکز کو کھولنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔
دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس مکت گپتا نے کہا کہ ڈی ڈی ایم اے کے گائیڈلائن کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر دہلی میں مذہبی تقاریب کی اجازت نہیں ہے، اس لئے مرکزی حکومت کو اس معاملے میں اپنا حلف نامہ داخل کرنا چاہئے۔
ہائی کورٹ کے جسٹس مکت گپتا نے کہا کہ ریاست میں جو کچھ ہورہا ہے وہ میرے دائرہ اختیار میں نہیں ہے ، لیکن اگر میرے پاس مرکزسے متعلق کوئی درخواست ہے تو میں اسے قانون کے دائرہ کار میں ہی حل کروں گی ، اگر ڈی ڈی ایم اے کی گائیڈ لائن ہے کہ مذہبی تقاریب اور ہجوم کی اجازت نہیں ہے تو میں یہ احکامات جاری نہیں کرسکتی کہ دو سو یا پانچ سو لوگوں کو مرکز میں جانے کی اجازت دے دوں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN