اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیرانہ نقل مکانی کا پرپیگنڈہ پھیلانے والے اترپردیش سے باہر ہوں گے،مشترکہ پریس کانفرنس میں اکھلیش کا دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیرانہ نقل مکانی کا پرپیگنڈہ پھیلانے والے اترپردیش سے باہر ہوں گے،مشترکہ پریس کانفرنس میں اکھلیش کا دعویٰ
112
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شاملی: (سمیر چودھری)

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو نے بدھ کو راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے سربراہ جینت چودھری کے ساتھ شاملی کا انتخابی دورہ اور لوگوں سے ان کی اتحاد کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ گناجیتے گا جناح ہارے گا،انہوں نے کہاکہ تمام طبقات آج اتحاد کے ساتھ ہیں اور دھرم کے نام پر نفرت پھیلانے والے اور عوام کو تقسیم کرنے والے اقتدار سے باہر ہوںگے۔ کیرانہ جو اس وقت بی جے پی اور سماجوادی پارٹی کے لئے ناک کی لڑائی بن چکاہے، یہاں اکھلیش یادو نے جیل میں بند اپنے امیدوار کے لئے ووٹ مانگے ۔

اس دوران ناہید حسن کی بہن اقرا حسن نے بھی اکھلیش یادو اور جینت چودھری کے ساتھ اپنے بھائی کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔ کیرانہ کو ایس پی اور بی جے پی نے ناک کا مسئلہ بنا دیا ہے اور دونوں پارٹیاں یہاں سے کسی بھی قیمت پر جیتنا چاہتی ہیں۔بھارتیہ جنتا پارٹی گینگسٹر ایکٹ میں جیل میں بند رکن اسمبلی ناہید حسن کو ٹکٹ دینے اور 2017 سے پہلے یہاں سے مبینہ نقلی مکانی کے مسئلہ کو گرم کررہی ہے۔ وہیںاس سے قبل یہاں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے خود یوپی انتخابات کے لیے اپنی مہم کیرانہ سے ہی شروع کی تھی۔ آج شاملی میں پریس کانفرنس کے دوران بی جے پی پر منفی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اکھلیش یادو نے بدھ کو کہا کہ جو لوگ کیرانہ سے نقلی مکانی کرنے کی بات کر رہے ہیں انہیں اسمبلی انتخابات کے بعد اترپردیش چھوڑنا پڑے گا۔ شاملی میں اپنے اتحادی پارٹنر جینت چودھری کے ساتھ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یادو نے اترپردیش اور مرکز کی بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی منفی سیاست کر رہی ہے۔ ایس پی آر ایل ڈی اتحاد بھائی چارے کے حق میں ہے۔ جو لوگ کیرانہ نقلی کی بات کر رہے ہیں، انہیں انتخابات کے بعد اتر پردیش سے بھاگنا پڑے گا۔انہوںنے بجٹ کو لیکر بی جے پی حکومت پر جم کا نشانہ بنایااور اس بجٹ کو عوام مخالف اور کارپوریٹ گھرانوںکو فائدہ پہنچانے والابتایا۔ اکھلیش یادو نے جاٹ ووٹوںکو متحد کرنے کے لئے چودھری چرن سنگھ کی جم کر تعریف اور کہاکہ یہ الیکشن بھائی چارے بمقابلہ بی جے پی ہے۔ انہوںنے کہاکہ آج چاروں طرف بی جے پی کے امیدواروں اور لیڈروں کی زبردست مخالفت ہورہی ہے۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر تین سو یونٹ مفت بجلی کے اعلان کے ساتھ کسانوںکو مفت بجلی دینے سمیت پرانی پنشن بحالی جیسے وعدے کئے ۔ اکھلیش یادو نے کہاکہ ہمارے لیڈوں پر لگائے تمام فرضی مقدمات کو ختم کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ پر درجنوں مقدمے قائم تھے ،بی جے پی بھی ان کو وزیر اعلیٰ بناکر پچھتا رہی ہے۔

اس دوران جینت چودھری نے بھی بی جے پی حکومت پر جم کر نشانہ سادھا اور کہاکہ اب یوپی کے عوام نے بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔انہوںنے کہاکہ بی جے پی کے منفی پروپیگنڈہ کے خلاف یہ الیکشن تاریخی ثابت ہونے والا اور بھائی چارے کی جیت ہوگی جبکہ نفرت کی ہار ہوگی۔ بعد ازیں انہوںنے اترپردیش کے دیگر علاقوں میںانہوں نے انتخابی مہم چلائی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN