اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عوام کی آواز دبانے کے لیے عدلیہ،الیکشن کمیشن اور پیگاسس کا استعمال : راہل گاندھی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عوام کی آواز دبانے کے لیے عدلیہ،الیکشن کمیشن اور پیگاسس کا استعمال : راہل گاندھی
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

لوک سبھا میں صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پر بحث کی شروعات کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کی۔ اس دوران انھوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کی تقریر سچائی سے بے حد دور تھی۔ اس تقریر میں بے روزگاری کو لے کر کوئی تذکرہ نہیں تھا۔ جب کہ گزشتہ سال تین کروڑ نوجوانوں نے اپنا روزگار گنوا دیا۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ 50 سال میں سب سے زیادہ بے روزگاری اس وقت ہندوستان میں ہے۔مرکز پر نشانہ سادھتے ہوئے کانگریس کےسابق صدر نے کہاکہ ملک کا نوجوان روز مانگ رہا ہے ۔ آپ کی سرکار روزگار دینے میں ناکام ہے۔ گزشتہ سال 3 کروڑ نوجوانوںنے روز کھو دیا۔ 50 سال میں سب سے زیادہ بے روزگاری آج ہے۔

راہل گاندھی نے کہا کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہم کمزور ہوئے ہیں۔ چین اور پاکستان ہمیں گھیرے ہوئے ہیں۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دونوں ملک اکٹھے ہوئے ہیں۔ ہمیں ان سے لڑنے کے لیے پالیسی بنانی ہوگی۔ آج ہمارا ملک خطرے میں ہے، ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں۔ اپنے آپ سے پوچھیں کہ آپ کو یوم جمہوریہ پر مہمان کیوں نہیں مل پا رہے ہیں، آج ہندوستان مکمل طور پر الگ تھلگ اور گھرا ہوا ہے۔ ہم سری لنکا، نیپال، برما، پاکستان، افغانستان اور چین سے گھرے ہوئے ہیں۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نےلوک سبھا میں صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پر بحث کے دوران اب دو الگ الگ بھارت ہیں۔ ایک امیروں کے لیے اور ایک دوسرا غریبوں کےلیے۔ انہوں نے کہاکہ دونوں کے درمیان خلیج چوڑی ہورہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ صدرجمہوریہ کی تقریر میں کس بارے میں نہیں بتایا گیا؟ مجھے لگتا ہے کہ تین بنیادی چیزیں ہیں: پہلا یہ نظریہ ہے کہ دو بھارت ہے، ایک بھارت نہیں۔ ایک بہت دولت مند لوگوں کے لیے ہے، جن کے پاس بے شمار دولت ہے اور جنہیںنوکری کی ضرورت نہیں ہے ۔ دوسرا ہے غریبوں کے لیے۔

راہل گاندھی نے لوک سبھا میں کہاکہ آپ’ میڈ ان انڈیا‘کےبارے میں بات کرتے ہیں ۔ میڈ ان انڈیا اب ممکن نہیں ہے۔ آپ نے ’میڈ ا ن انڈیا کو برباد کردیا ہے۔ آپ کو چھوٹے اور درمیانے صنعتوں کی حمایت کرنےکی ضرورت ہے،ورنہ ’میڈان انڈیا‘ ممکن نہیں ہے۔ چھوٹے اوردرمیانے صنعت ہی روزگار پیدا کرسکتےہیں۔ انہوں نے کہاکہ آپ میڈان انڈیا اسٹار اپ انڈیا وغیرہ کےبارے میں بات کررہے ہیں اور صرف بےروزگاری بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ آپ یہ مت سوچے کہ جس غریب ہندوستان کو آپ بنا رہے ہو یہ خاموش بیٹھا رہےگا۔ یہ خاموش نہیں بیٹھا رہےگا۔ اس ہندوستان کو دیکھ رہاہے کہ آج ہندوستان کے 100 سب سے امیر لوگوںکے پاس ہندوستان کے 55 کروڑ لوگوں سےزیادہ جائیداد ہے ،یہ نریندرمودی جی نے کیاہے۔

لوک سبھا میں کانگریس لیڈر نے کہاکہ ہندوستان کے 84 فیصد لوگوں کی آمدنی گھٹی ہے اوروہ تیزی سے غریبی کی جانب بڑھ رہےہیں۔ 27 کروڑ لوگوں کو ہم نے غریبی سے نکالا تھا اور 23 کروڑ لوگوں کو آپ نے غریبی میں واپس ڈھکیل دیا۔

راہل گاندھی نے کہاکہ ’عدلیہ،الیکشن کمیشن اورپیگاسس لوگوں کی آواز کو دبانے کےلیے استعمال کئے جانے والے آلات ہیں۔

گاندھی نے کہاکہ میں ایمرجنسی پر بھی بولوںگا ،میں اس کے بارے میں بات کرنے سے نہیںڈرتا، راجا (کنگ) کے خیالات واپس آگیا ہے۔ جسے کانگریس نے 1947 میں ختم کردیا تھا۔ اب ایک شہنشاہ ہے۔ اب ہمارے ریاست اور لوگوںکےدرمیان کے درمیان بات چیت کی سہولیات پر ایک نظریہ سےحملہ کیا جا رہاہے ، اس لئے مثال کے لیے آج تمل ناڈو کے نظریہ کو بھارتیہ ادارے سے باہر رکھا گیاہے۔ آپ کہہ رہےہیں کہ باہر نکلو یہاں سے ، ان کے پاس آواز نہیں ہے۔ پنجاب کے کسان کھڑےہو سکتے ہیں ، لیکن ان کے پاس آواز نہیںہے، احتجاجی مظاہرے کے دوران کورونا وائرس مہاماری کے سبب لوگوںکی جانیں چلی گئیں ، لیکن راجا نے نہیں سنا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN