اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اجمیرمیں عرس زائر ین کے لیے جمعیۃ علماء ہند کا میڈیکل کیمپ شروع

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اجمیرمیں عرس زائر ین کے لیے جمعیۃ علماء ہند کا میڈیکل کیمپ شروع
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی؍ اجمیر شریف:(پریس ریلیز)

آج یہاں خواجہ کی نگری اجمیر شریف میں جمعیۃ علماء ہندکے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کا افتتاح عمل میں آیا جو آٹھ سو دسویں عرس کے دوران زائرین کے لیے مفت طبی خدمت پیش کرے گا۔ اس کے ساتھ ہی جمعیۃ علماء ہندجو سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین اجمیری ؒکے مسلک خدمت خلق کی علم بردار تنظیم ہے، اس کے کارکنان نے کائیڈ وشرام استھلی میں آج سے طبی سرگرمی شروع کردی۔یہ جمعیۃ علماء ہند کی قدیم روایت رہی ہے کہ وہ عرس کے موقع پر آنے والے زائرین کی طبی خدمت کرتی ہے۔2016ء میں اجمیرشریف میں جمعیۃ علماء ہند کا33واں اجلاس عام ہو ا تھا، اس کے بعد جمعیۃ علماء ہند کے موجودہ صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی سرپرستی میں اس سلسلے کو دوبارہ شروع کیا گیا جو گزشتہ سات سالوں سے دونوں عرس کے موقع پر لگاتار کام کررہا ہے۔

کیمپ کی افتتاحی تقریب آج اجمیر شریف میں منعقد ہوئی،جس کی صدارت جناب عبدالواحد صاحب انگارا سکریٹری انجمن سید زادگان درگاہ شریف نے کی، اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی شریک ہوئے۔ا س کیمپ کا افتتاح عادل نائب ناظم درگاہ شریف نے کیا، محمد شاداب زیدناظم درگاہ اجمیر شریف نے اس کیمپ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر مفتی سلیم ساکرس جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء میوات،مفتی سلیم بنارسی صدر جمعیۃ علما گڑگاؤں،گوری بھائی درگاہ شریف، مصور درگاہ اجمیر شریف، مولانا علیم الدین، حافظ بشیر احمد، مولانا ابوالحسن پالن پوری(آرگنائزرس جمعیۃ علماء ہند)،مولانا نعیم جامعہ معین الدین چشتی،مولانا زبیر ناظم مدرسہ رحمانیہ اجمیر،حافظ عبد الوحید،مولانا غیاث الدین، ناظم مدرسہ فاطمہ للبنات کشن گڑھ،مولانا ایوب مہتمم مدرسہ اونٹڑا،مولانا عبدالخالق خانپور،یوسف بھائی گیرج والے،ڈاکٹر اسرار احمد، ڈاکٹر ندیم، ڈاکٹر عنادل بھی خاص طور سے شریک تھے۔

اس موقع پر اپنے خطاب میں سید واحد حسین چشتی انگارانے جمعیۃ علماء ہند کی ہمہ گیر خدمات کا اعتراف کیا اور میڈیکل کیمپ کے لیے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی کی ستائش کی، انھوں نے کہا کہ 2016میں مولانا محمود مدنی یہاں آئے تھے، انھوں نے کہا کہ ہم محبت حاصل کرنے آئے ہیں، یہ مولانا مدنی کی خصوصیت رہی ہے کہ وہ ہمیشہ اتحاد ملت کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ مولانا حکیم الدین قاسمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ خدمت خلق ہمیشہ جمعیۃ علماء ہند کا مشن رہا ہے، یہ وہی راہ عمل ہے جس کی تبلیغ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ نے کی تھی، جمعیۃ علماء ہند اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔مولانا ابوالحسن پالن پوری نے گزشتہ کیمپوں کی کارکردگی پیش کی۔مولانا مفتی سلیم بنارسی نے اپنے خطاب میں اس طبی کیمپ کو اعلی خدمت سے تعبیر کیا۔آج کی تقریب کا آغازحافظ وقاری بشیر احمد آرگنائزر جمعیۃ علماء ہند کی تلاوت سے ہوا، جب کہ نظامت کے فرائض مفتی سلیم ساکرس نے انجام دیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN