اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کمبھ میلہ: ہری دوار میں دو دن میں 1000 پازیٹیو کیس ،گائڈ لائن کی دھجیاں اڑتی رہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کمبھ میلہ: ہری دوار میں دو دن میں 1000 پازیٹیو کیس ،گائڈ لائن کی دھجیاں اڑتی رہیں

(فائل فوٹو)

55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرا دون :
ہری دوار کے کمبھ میلے میں کورونا کی گائڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے پر تنقید کی جارہی ہے اس درمیان ایک تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ گزشتہ روز  ہریدوار میں 594 پازیٹیو کیس درج ہوئے۔ ایک دن قبل ہی 408 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ یعنی پچھلے دو دنوں میں 1000 کے قریب معاملات سامنے آئے ہیں۔ شہر میں فعال معاملے کی تعداد 2812 ہے۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب کمبھ میلہ کے 13 ویں دن لاکھوں افراد گنگا میں شاہی اشنان کے لئے جمع ہوئے تھے۔ کچھ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 21 سے 31 لاکھ کے درمیان لوگوں نے شاہی اشنان کیا۔
کہا جارہا ہے کہ شہر میں اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا جمع ہونا جہاں کورونا وائرس جیسے انفیکشن پھیلا ہواپنے آپ میں بہت بڑا خطرہ ہے۔ ملک کے مختلف حصوں سے لوگ کمبھ میلے میں آئے تھے۔ پورا ملک کورونا کی زد میں ہے۔ ہر دن ، ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ کورونا انفیکشن کے معاملات سامنے آ رہے ہیں۔ ملک میں اس وقت تقریباً 13 13 لاکھ فعال مثبت معاملات ہیں۔ روزانہ 800-900 افراد مر رہے ہیں۔ اتراکھنڈ میں 24 گھنٹوں میں 1925 مثبت معاملات سامنے آئے اور 13 افراد کی موت ہوگئی۔
اس درمیان کمبھ میلے کی جو تصاویر آئی ہیں اس میں لوگ بغیر ماسک اور سماجی دوری کے قواعد کی دھجیاںاڑتی نظر آئیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس بھیڑ کو سنبھالنے میں مصروف تھی۔
متعدد جگہوں پر تھرمل اسکریننگ نہیں ہو رہی ہے۔ لوگوں کی بڑھتی ہوئی بھیڑ کے درمیان انتظامیہ کے لئے کورونا پروٹوکول کے قواعد پر عمل کرانا انتہائی مشکل ہوتا جارہا ہے۔
’دی انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق ہری دوار ریلوے اسٹیشن سے ہر کی پوڑی والے گھاٹ تک 10 کلومیٹر کے علاقے میں کہیں بھی تھرمل اسکریننگ کا کوئی انتظام نہیں تھا اور ماسک نہیں پہننے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی تھی۔ اس کے باوجود ایسے افراد کی شناخت کے لئے ایک سی سی ٹی وی نصب کیا گیا ہے جو ماسک نہیں پہنتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer
خبریں

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

21 جون
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

21 جون
پاکستان | ایران | امریکا
خبریں

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

پاکستان | ایران | امریکا

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

حالیہ خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

جون 21, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN