اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’دھوکہ‘ دینے والی بی جے پی کوانتخاب میں سزا دینے کی سنیکت کسان مورچہ کی اپیل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’دھوکہ‘ دینے والی بی جے پی کوانتخاب میں سزا دینے کی سنیکت کسان مورچہ کی اپیل
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

سنیکت کسان مورچہ بی جے پی کے خلاف اترپردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب میں زوردار مہم شروع کر چکی ہے۔ اب سنیکت کسان مورچہ کے تئیں وفاداری رکھتے ہوئے مختلف فارم یونینوں نے بھی اترپردیش اور اتراکھنڈ کے ووٹروں سے کسانوں کو ’دھوکہ‘ دینے والی بی جے پی کو آئندہ اسمبلی انتخاب میں سزا دینے کی اپیل کی ہے۔ اپیل میں سنیکت کسان مورچہ لیڈروں نے کہا ہے کہ ’’مشن یوپی کو بی جے پی کے خلاف چلایا جائے گا، کسی اور پارٹی کے حق میں نہیں۔‘‘ کسانوں کی بی جے پی کے تئیں بڑھتی ہوئی ناراضگی کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی کی ’گرمی‘ ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ ’’اس کسان مخالف بی جے پی حکومت کو انتخاب میں سزا دینے کی ضرورت ہے۔ مرکزی بجٹ میں کسان مرکوز پالیسیاں، یوپی کے گنا کسانوں کو ادائیگی میں تاخیر اور آوارہ مویشیوں کے مسائل جیسے ایشوز شامل نہیں ہیں۔‘‘ انھوں نے کہا کہ ’’جب وہ آپ کا ووٹ مانگنے آتے ہیں تو ان سے پوچھیں کہ انھوں نے ان ایشوز پر کسانوں کے ساتھ دھوکہ کیوں کیا ہے۔‘‘

سنیکت کسان مورچہ مغربی اتر پردیش میں ایک پمفلٹ تقسیم کر رہا ہے جو مورچہ کی بی جے پی مخالف مہم کا انتہائی اہم حصہ ہے۔ اس پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’بی جے پی حکومت سچ اور جھوٹ کا مطلب نہیں سمجھتی ہے، یہ آئینی اور غیر آئینی کے درمیان کا فرق نہیں جانتی ہے۔ یہ پارٹی صرف ایک زبان سمجھتی ہے – ووٹ، سیٹ، اقتدار۔‘‘

سنیکت کسان مورچہ میں شامل تنظیموں کے یوپی ریاستی یونٹس نے بھی ووٹروں کو ڈرانے کے لیے دولت اور طاقت کے استعمال کا ایشو اٹھایا۔ اکھل بھارتیہ کسان سبھا کے جنرل سکریٹری حنان ملا نے کہا کہ ’’57 یوپی کی تنظیموں نے انتخاب سے پہلے کسی کو بھی پیسے بانٹنے سے روکنے کے لیے گاؤں میں ایک گارڈ رکھنے اور کسی بھی مجرم کو پولیس کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘ سنیکت کسان مورچہ نے انتخاب سے پہلے اتر پردیش کے 9 اہم شہروں میں پریس کانفرنس کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN