اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ملزم سچن نے اویسی کو ستمبر میں بھی سنبھل میں حملہ کی کوشش کی تھی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ملزم سچن نے اویسی کو ستمبر میں بھی سنبھل میں حملہ کی کوشش کی تھی
136
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی پر جوحملہ ہاپوڑ کے چھجارسی ٹول پر ہوا، اگر حملہ آوروں کو موقع ملتا تو یہ حملہ ستمبر کے مہینے میں سنبھل میں ہی ہو جاتا اور وہ زیادہ مہلک اور زیادہ جان لیوا ثابت ہوتا۔ پوچھ گچھ کے دوران کلیدیملزم سچن شرما اور اس کے ساتھی شبھم نے کئی اہم انکشافات کیے ہیں۔ فی الحال جیل بھیجے جاچکے دونوں ملزمان کواب پولیس تحویل میں لینے کی تیاری کر رہی ہے۔

جمعرات کو ہاپوڑ کے چھجارسی ٹول پر اسد الدین اویسی پر جن دو ہتھیاروں سے گولی چلیوہ میرٹھ کے کٹھور تھانہ علاقے کے رادھنا گاؤں سے ہی خریدے گئے تھے۔ کلیدی ملزم سچن شرما کے پاس سے 9 ایم ایم پستول اور 3 کھوکھے پولیس کو برآمد ہوئے تووہیں شبھم کےپاس سے ایک 32 بور کا ریوالور اور ایک کھوکھا برآمد ہوا۔ دونوں ہی ملزمان سے ابتدائی تفتیش میں اتنا تو صاف ہو گیا کہ اس حملے میں کسی دیگر سازشی کا کوئی کردار نہیں ہے۔ کلیدی ملزم سچن شرما نے ہی اس پورےواقعہ کی پلاننگ کی اوراپنے دوست شبھم کو اس میں ساتھ لے لیا۔

پہلے بھی حملے کی کوشش کرچکا تھا سچن

سچن شرما نے 3 سے 4 بار کوشش بھی کی۔ کئی بار اویسی کی ریلیوں میں پہنچا، بھیڑ کے ان کے درمیان بھی پہنچا، لیکن موقع نہیں ملا۔ پوچھ گچھ کے دوران سچن شرما نے بتایا کہ ستمبر میں سنبھل میں ایک ریلی کے دوران سچن اویسی کے پاس پہنچا گیاتھا، لیکن اس سے پہلے کہ وہ پستول نکالتا ، اس سےپہلے سیلفی لینےوالی بھیڑ نے اس کو وہاں سے دھکا دے کر پیچھے کردیا۔

جمعرات کو بھی سچن نے اویسی پر پہلی گولی خود چلائی۔ اویسی کی گاڑی پر سچن نے نیچے کی طرف مزید گولیاں چلائیں کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ حملہ ہوتے ہی آدمی آگے کی طرف جھکتا ہے، نیچے بیٹھ جاتا ہے۔ ایسی حالت میں اگر آپ گولی ماریں گے تو یہ ضرور لے گی۔ بس اسی نیت سے سچن نے 3 گولیاں چلائیں اور ایک گولی شبھم کے ریوالور سے چلائی گئی۔

فی الحال پولیس نے دونوں ملزمان کو جیل بھیج دیا ہے۔پیر کو پولیس تحویل کے لیے کورٹ میں عرضی ڈالی جاسکتی ہے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ یہ ہتھیار میرٹھ کےکٹھور سے کس سے خریدے گئے تھے، اتناہی نہیںسچن نے جس 9 ایمایم کی پستول سے گولی چلائی،اسکا کارتوس بھی کہاںسےملا؟ پولیس کے لئے بڑا سوال ہوگا کیونکہ 9 ایم ایم ایک ممنوعہ بور ہے اور اس کا کارتوس صرف پولیس کو ہی ملتا ہے۔ ایسے میں سچن کے پاس 9 ایم ایم کے کارتوس کہاں سے آئی؟ سچن کے پاس سے پولیس کو 9 زندہ کارتوس اور 9 ایم ایج کے 3 کھوکھے برآمد ہوئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN