اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

علی گڑھ والےبی جے پی پر لگائیں گے تالا:اکھلیش

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
علی گڑھ والےبی جے پی پر لگائیں گے تالا:اکھلیش
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ:(ایجنسی)

سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ اترپردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی یوگی حکومت کی تفریقانہ پالیسیوں سے عوام اس قدر ناراض ہیں کہ انتخابات کے بعد علی گڑھ ہی نہیں بلکہ پوری ریاست کی عوام بی جے پی پر تالا لگا دیں گے۔

مسٹر یادو نے ہفتہ کو علی گڑھ میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں ایس پی امیدواروں کی حمایت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ پانچ سال میں عوام کی بی جے پی کے تئیں ناراضگی کا عالم یہ ہے کہ اب ریاست کے 80فیصدی لوگ ایس پی۔ آر ایل ڈی اتحاد کے ساتھ آگئے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی پر آئینی اداروں کو نیست و نابود کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دہلی میں نئی پارلیمنٹ عمارت تعمیر کررہی بی جے پی آئین بھی تبدیل کرسکتی ہے۔

انہوں نے کہا’اس لئے ہم کہہ رہے ہیں کہ اترپردیش کا یہ الیکشن آئین کو بچانے کا الیکشن ہے۔ اترپردیش میں نظم ونسق کے سوال پر مسٹر یادو نے کہا کہ جس ریاست کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی کے خلاف سب سے زیادہ مجرمانہ مقدمے درج ہوں اور وزیر اعلی ونائب وزیراعلی خود اپنے خلاف مقدمے واپس لے رہے ہوں اس ریاست کے نظم ونسق کے انتظام کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ہاتھرس عصمت دری واقعہ کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہاتھرس میں ایک لڑکی کے ساتھ بہیمانہ واردات تو ہوئی ساتھ ہی اسے آخری احترام بھی نہیں ملا۔ ایس پی سربراہ نے کہا کہ گذشتہ پانچ سال کے دوران حراست اموات کے معاملے میں اترپردیش ہی سب سے آگے ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کی آمدنی دونگی کرنے اور دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ کرنے والی بی جے پی کے اقتدار میں عوام کی کمائی نصف ہوگئی ہے۔ اور مہنگائی دو گنی ہوگئی ہے۔ اس سے عام آدمی کا گذر بسر ہی اب آسانی سے نہیں ہوپارہا ہے۔مسٹر یادو نے کہا کہ اترپردیش کے لوگ کورونا بحران میں پیدا ہوئے بحران کو بھی کبھی نہیں بھول پائیں گے جب پیدل چل کر غریب مزدوروں کو گھر جانا پڑا۔ لوگوں کو دوا، بستر اور آکسیجن تک نہیں ملا۔

انہوں نے کہا کہ ڈبل انجن کی حکومت نے عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ کسانوں کو تین کالے قوانین کی واپسی کے لئے ایک سال تک باہر سڑکوں پر بیٹھنا پڑا۔انہوں نے دعوی کیا کہ ایس پی کے میعاد کار میں طلبہ کو دئیے گئے لیپ ٹاپ، آج تک بند نہیں ہوئے جبکہ بی جے پی حکومت کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ گرمی نکلانے کی بات کررہے ہیں۔ مسٹر یادو نے کہا کہ الیکشن کے بعد ایس پی کی حکومت بننے پر نوجوانوں کے لئے’بھرتی‘نکالی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN