اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

باغپت میں اسد الدین اویسی نے کہا- ایک اویسی کو مارو گے تو لاکھوں پیدا ہوں گے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
باغپت میں اسد الدین اویسی نے کہا- ایک اویسی کو مارو گے تو لاکھوں پیدا ہوں گے
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

باغپت:(ایجنسی)

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے دوران اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ کے بعد سیاسی درجہ حرارت گرما گیا ہے۔ اس درمیان باغپت کے چھپرولی میں ایک ریلی کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھ پر گولی چلانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے گاندھی جی پر گولی چلائی تھی۔ اس کے ساتھ ہی ریلی میں موجود مسلمانوں سے کہا کہ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو آپ کو پھر سے دھوکہ دیں گے۔ وہ اقلیتی رہنماؤں کو ایم ایل سی بنانے کے لیے لالی پاپ دے رہے ہیں، لیکن بعد میں کچھ نہیں کریں گے۔

اس دوران اسد الدین اویسی نے یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ پر بھی شدید حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوگی بابا اپنے استاد مودی کی طرح بہت جھوٹ بولتے ہیں۔ یوپی میں زمینی سطح پر کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے۔ یہی نہیں، بی جے پی نے تعلیم اور صحت پر کوئی کام نہیں کیا، بلکہ جھوٹے وعدے کیے ہیں۔ اس کے ساتھ کہا کہ مجھ پر گولی چلانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے مہاتما گاندھی کو مارا تھا۔ میں بی جے پی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہوں، اسی لیے گولی چلائی گئی۔ ایک اویسی کو مارو گے تو لاکھوں اویسی پیدا ہوں گے۔

اس کے ساتھ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے چھپرولی، باغپت میں کہا کہ کووڈ کے دوران تبلیغی جماعت کے لوگوں کو نہ صرف ہراساں کیا گیا بلکہ ان کی بے عزتی بھی کی گئی۔ یہ بھی یاد دلایا کہ میں نے تبلیغی جماعت کی بدنامی کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔

بتا دیں کہ جمعرات کو میرٹھ کے چھجارسی ٹول پلازہ کے قریب اویسی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے ٹویٹ کیا تھا، ‘میں میرٹھ کے کٹھور میں انتخابی پروگرام کے بعد دہلی جا رہا تھا۔ کچھ لوگوں نے چھجارسی ٹول پلازہ کے قریب میری گاڑی پر 3-4 راؤنڈ فائر کئے۔ وہ کل 3-4 لوگ تھے۔ سب بھاگ گئے اور اسلحہ وہیں چھوڑ دیا۔ میری گاڑی کے ٹائر پنکچر ہو گئے۔ اس کے بعد میں وہاں سے دوسری گاڑی سے چلا گیا۔ ہم سب محفوظ ہیں۔ الحمدللہ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN