اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی کو اپنا نام ’بھارتیہ جھوٹ پارٹی‘ کرلینا چاہئے: اکھلیش یادو

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی کو اپنا نام ’بھارتیہ جھوٹ پارٹی‘ کرلینا چاہئے: اکھلیش یادو
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند:(سمیر چودھری)

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اترپردیش اکھلیش یادو سہارنپور پہنچے اور انہوں نے یہاں پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا اور کہاکہ بی جے پی لگاتار جھوٹ بول رہی ہے، اس کا جتنا بڑا لیڈر اتنا بڑا جھوٹ بول رہا ہے۔ بی جے پی کو اپنا نام بدل کر بھارتیہ جھوٹ پارٹی رکھ لیناچاہئے ،لیکن اس مرتبہ اترپردیش سے بی جے پی کا صفایا ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آنے والی حکومت سماج وادی پارٹی کی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ قنوج میں فورنسنگ لیب کی تعمیر ساڑھے چار سال میں نہیں کرا پائے۔ ڈائل ہنڈریڈ کا سسٹم برباد کردیا ہے ۔ انہو ںنے کہا کہ یوپی میں نظم ونسق کی بہتری کے لئے سماج وادی پارٹی حکومت پولیس فورس کی گاڑیوں میں اضافہ کرے گی ۔

BJP से ज़्यादा झूठ बोलने वाली पार्टी कोई नहीं है। आज देश में सबसे ज़्यादा असुरक्षित महिलाएं अगर कहीं हैं तो वह उत्तर प्रदेश में हैं। महिला कमिशन को सबसे ज्यादा शिकायतें अगर कहीं से आई हैं तो वह UP से आई हैं। सबसे ज़्यादा फेक एनकाउंटर भी यूपी में हुए हैं: सपा अध्यक्ष अखिलेश यादव pic.twitter.com/t8ivqOIc2e

— ANI_HindiNews (@AHindinews) February 7, 2022

اکھلیش یادو نے کہا کہ ہماری حکومت نے نیویار ک میں جاکر پولیس کے افسران نے سمجھا تھا کہ پولیس کا رسپونس کیسا ہونا چاہئے لیکن اسے بی جے پی نے پوری طرح سے برباد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی والے امن وقانون کی بات کرتے ہیں مگر یوپی میں آئے دن قتل عام ہوتے رہتے ہیں،عصمت دری اور لوٹ مار کے واقعات میں بھی کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ انہوں نے ہاتھرس عصمت دری کیس کا بطور خاص ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسانو ںکی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا،آج بی جے پی حکومت نے کسانوں اور نوجوانوں کو بے روزگاری کے دہانے پر لاکر کھڑا کردیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اگر اترپردیش میں ان کی حکومت قائم ہوتی ہے تو کسانوں کو ان کے حقوق اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرایا جائے گا۔ اکھلیش یادو نے سہارنپور کے عوام کو یقین دلایاکہ اگر سماج وادی پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو ووڈ کرافٹ ڈیولپمنٹ ایکسپورٹ پرموشن فارم بناکر کاروباریوں ، کاریگروں کی مدد کی جائے گی ۔ سہارنپور میں چینی سے گنے تک کا اپنا ایک الگ مقام ہے ، لکڑی کو لے کر اتنا بڑاکام اور ایکسپورٹ کہیں اور سے نہیں ہوتا ہوگا۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ اگر ہماری پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو شا ہ کمبری دیوی یونیورسٹی میں روزگار دینے والے کورس شروع کئے جائیں گے جس سے سہارنپور کے نوجوانوں کو روزگار ملے،میڈیکل کالج میں پی جی آئی والی تمام سہولیات مہیا کرائی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ سہارنپور سے لکھنؤ پانچ گھنٹے میں پہنچنے کے لئے ہائی وے تعمیر کرائے جائیں گے ، سہارنپور کی ترقی کے لئے الگ سے اسپیشل کچھ کیا جائے گا۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ یوگی بابا نے سہارنپور کے میڈیکل کالج کا تمام اسٹاف گورکھپور بھیج دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سہارنپور میں کسی کو لیپ ٹاپ یا ٹیبلیٹ تک نہیں دیا کیوں کہ بابا خود ٹیبلیٹ چلانا نہیں جانتے۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی جھانسہ دینے والی پارٹی ہے ، یوگی بابا کو 10مارچ کو گورکھپور بھیجنے کا کام کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہماری حکومت قائم ہوتی ہے تو عوام کے لئے 300یونٹ بجلی مفت ہوگی، کھیتوں میں پانی دینے کے لئے کسانوں کو بجلی کا کوئی پیسہ دینا نہیں پڑے گا ،پرانی پینشن بحال ہوںگی ۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ میں یہاں آپ سے یہ اپیل کرنے آیا ہوں کہ یہ الیکشن تنہا یوپی کا الیکشن نہیں ہے ، یہ الیکشن یوپی کے مستقبل کا الیکشن ہے ۔اس دوران سماجوادی پارٹی کے لیڈران موجود رہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN