اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھاگوت نے ’دھرم سنسد‘ کے بیانوں سے پلہ جھاڑا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بھاگوت نے ’دھرم سنسد‘ کے بیانوں سے پلہ جھاڑا
114
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ناگپور :(ایجنسی)

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اتوار، 6 فروری کو کہا کہ حالیہ ’دھرم سنسد‘ پروگرام میں دیے گئے کچھ بیانات ’ہندو الفاظ‘ نہیں تھے اور ہندوتوا کے پیروکار ان سے کبھی اتفاق نہیں کریں گے۔

وہ لوک مت میڈیا گروپ کے ذریعہ اپنے لوک مت ناگپور ایڈیشن کی گولڈن جوبلی کےموقع پر منعقد ایک لیکچر سیریز میں ’ہندوتوا اور قومی یکجہتی ‘ کےموضوع پر خطاب کررہے تھے ۔

انہوں نے کہاکہ’دھرم سنسد سے نکلے بیانات ہندو الفاظ، اعمال یا دل نہیں ہیں۔ اگر میں کبھی -کبھی غصے میں کچھ کہتا ہوں تو وہ ہندوتوا نہیں ہے۔ آر ایس ایس یا ہندوتوا کے پیروکار اس پر یقین نہیں کرتے۔‘

آر ایس ایس کے سربراہ ظاہر طور پر حال ہی میں چھتیس گڑھ میں منعقد ہونے والی دھرم سنسد کا ذکر کررہے تھے، جہاں ہندو دھرم گرو کالی چرن مہاراج نے مبینہ طور پر مہاتما گاندھی کے خلاف ان کے قاتل ناتھورام گوڈسے کی تعریف کرتے ہوئے توہین آمیز بیانات دیے تھے۔

ایک اور ’دھرم سنسد‘ دسمبر میں اتراکھنڈ کے ہری دوار میں منعقد کی گئی تھی۔ جس میں مبینہ طور پر مقررین نے مسلمانوں کے خلاف تشدد بھڑکانے والے اشتعال انگیز بیان دیےتھے ۔ آئی پی سی کی دفعہ 153 اے (مذہب، ذات، جائے پیدائش، رہائش، زبان کی بنیاد پر مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینا) کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

آپ مانیں یا نہ مانیں، یہ ایک ہندوراشٹر ہے: بھاگوت

سنگھ کے سربراہ نے کہا، ’یہاں تک کہ ویر ساورکر نے بھی کہا تھا کہ اگر ہندو برادری متحد اور منتظم ہو جاتی ہے، تو وہ بھگوات گیتا کے بارے میں بات کریں گے نہ کہ کسی کو ختم کرنے یا نقصان پہنچانے کے بارے میں۔‘

اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہ کیا ملک ’ہندو راشٹر‘ بننے کے راستے پر ہے، بھاگوت نے کہا،’یہ ہندو راشٹر بنانے کے بارے میں نہیں ہے۔ چاہے آپ اسے قبول کریں یا نہ کریں، یہ ایک ہندو راشٹر ہے۔‘

بھاگوت نے کہا کہ ہمارے آئین کی نمائندگی کرنے والا اخلاق ہندوتوا تھا، جو قومی یکجہتی کے مترادف تھا۔ انہوں نے کہا کہ ’قومی اتحاد کے تصور کو یکسانیت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ الگ ہونے کا مطلب الگ ہونا نہیں ہے۔‘ سنگھ لوگوں کو تقسیم نہیں کرتا، اختلافات کو دور کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس ہندوتوا کے ساتھ چلتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN