اردو
हिन्दी
ستمبر 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں ویک اینڈ کرفیو، کیجریوال نےکیا اعلان ، ضروری خدمات پر ملے گی چھوٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی میں ویک اینڈ کرفیو، کیجریوال نےکیا اعلان ، ضروری خدمات پر ملے گی چھوٹ

(فائل فوٹو)

81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

کورونا کے بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان دہلی میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ لاک ڈاؤن جمعہ کی رات دس بجے شروع ہوگا اور پیر کی صبح چھ بجے تک جاری رہے گا۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعرات کی سہ پہر ایک پریس کانفرنس میں ان نئی پابندیوں کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا ہے جب گزشتہ روز دہلی میں 17 ہزار سے زیادہ نئےمعاملے ریکارڈ کیے گئے تھے ، جو اب تک کا ایک ریکارڈ ہے۔

سی ایم اروند کیجریوال نے یہ بھی کہا کہ دہلی کے اسپتالوں میں بستر وں کی کمی نہیں ہے۔ یہاں ابھی بھی 5000 سے زیادہ بستر خالی ہیں۔ کیجریوال نے کہا کہ مالی خدمات سے وابستہ لوگوں کو کرفیو پاس جاری کیے جائیں گے۔ مالز ، جیمز ، اسپاس اور آڈیٹوریم بند رہیں گے۔ سینما ہال میں صرف 30 فیصد افراد کو ہی داخلہ کی اجازت دی جائے گی۔ لوگوں کو ریستوراں میں کھانے کی اجازت نہیں ہوگی ، صرف گھر کو پارسل لیے جانے کی اجازت ہوگی۔
ملک کی راجدھانی دہلی میں کورونا کی وجہ سے ہاہا کار مچا ہواہے۔ دہلی کے اسپتالوں میں بستروں کی کمی ہے ، آکسیجن سلنڈر نہیں مل رہے ہیں ، وہیں شمشان گھاٹ کے باہر آخری رسومات ادا کرنے کیلئے قطار ہے۔ اس تباہی کے درمیان دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کے درمیان ایک اہم میٹنگ ہوئی۔
اہم بات یہ ہے کہ اس وقت دہلی میں پہلے سے ہی نائٹ کرفیو نافذ ہے، وہیں جہاں کیس زیادہ ہیںوہاں پر کنٹینٹ زون پر زیادہ توجہ دی جارہی ہے ۔ ان پابندیوں کے باوجود کورونا کیسز کم نہیں ہورہے ہیں۔

دہلی میں کورونا کا حال

24 گھنٹے میں 17,282 نئے معاملات درج
• 24 گھنٹے میں 104 مریضوں کی موت
• کل کیسز: 7,67,438
• فعالکیس: 50,736
اب تک اموات 11,540

مکمل لاک ڈاؤن کے امکان مسترد

کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان لاک ڈاؤن کا بحران ہے ، لیکن وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور وزیر صحت ستیندر جین نے لاک ڈاؤن کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ اروند کیجریوال نے کہا تھا کہ دہلی میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا ، کیونکہ اس سے بہت سی مشکلات پیش ہوتی ہیں۔ حالانکہ کیجریوال نے یہ بھی انتباہ دیا کہ اگر اسپتالوں میں بستروں کی کمی ہوتی یا صورتحال بے قابو ہوسکتی ہیں تو کہیں لاک ڈاؤن نہ لگانا پڑ جائے۔
دہلی کے وزیر اعلیٰ کے علاوہ وزیر صحت ستیندر جین نے بھی کہا تھاکہ لاک ڈاؤن کو پہلے بھی دہلی میں لگایا جاچکا ہے ،لیکن اس بار لاک ڈاؤن نہیں لگے گا۔
سرکار کی جانب سے جو پابندیاں لگائی جارہی ہیں ،لوگوں کو ان پر عمل کرنا چاہئے۔ اگر لوگ ماسک لگائیں گے اور قوانین پر عمل کریں گے تو بچ سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN