اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی الیکشن : پہلے مرحلے کی پولنگ جاری، کیرانہ میں ووٹ ڈالنے سے روکنے کا الزام، کئی جگہوں پر ای وی ایم میں خرابی کی شکایت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی الیکشن : پہلے مرحلے کی پولنگ جاری، کیرانہ میں ووٹ ڈالنے سے روکنے کا الزام، کئی جگہوں پر ای وی ایم میں خرابی کی شکایت

غازی آباد: جمعرات کوووٹ ڈالنے کے بعد لڑکیاں اپنی خوشی کا اظہار کر تی ہوئیں

87
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

باغپ:(ایجنسی)

اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ صبح 11 بجے تک کل 20 فیصد لوگ اپنا ووٹ ڈال چکے تھے۔ اوسطاً شاملی میں سب سے زیادہ 22.83 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی، جب کہ علی گڑھ میں سب سے کم 17.91 فیصد پولنگ ہوئی۔ باغپت سے ایک فرضی ووٹر پکڑا گیا ہے۔ زی نیوز کے مطابق مقامی لوگوں کی مدد سے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دوسری طرف بلند شہر کے انوپ شہر کے بوتھ نمبر 421 پر ای وی ایم خراب ہو گئی ، جس کی وجہ سے وہاں ووٹنگ روک دی گئی ۔ اسی طرح علی گڑھ کے کھیر اسمبلی کے گاؤں دھومرہ میں بھی ای وی ایم کی خرابی کی وجہ سے ووٹنگ کافی دیر سے رکی ہوئی ہے۔ دریں اثنا، سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ جہاں کہیں ای وی ایم میں خرابی ہے یا جان بوجھ کر پولنگ کو سست کرنے کے الزامات ہیں، وہاں فوری کارروائی کرے۔

ووٹنگ شروع ہونے کے بعد سماج وادی پارٹی نے ٹویٹ کر کے کئی مراکز میں بے ضابطگیوں، ووٹرز کو ڈرانے، ای وی ایم کی خرابی اور ووٹر لسٹ میں نام نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ ڈالنے سے روکنے کی شکایت کی ہے۔ پارٹی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ بلند شہر ضلع کے اسمبلی حلقہ سکندرآباد 64،بوتھ نمبر 227 ایم ایس انٹر کالج میں پولنگ روم میں اندھیرا ہے۔ ووٹروںکو ووٹنگ میں پریشانی ہو رہی ہے ۔ اسی طرح شاملی ضلع کے کیرانہ-8 اسمبلی کے گاؤں ڈندوکھیڑا کے بوتھ نمبر 347,348,349,350 پر غریب طبقے کے ووٹروں کو ڈرانے اور لائن سے واپس بھیجنے کا الزام ہے۔

انتخابات کے پہلے مرحلے میں کل 623 امیدوار میدان میں ہیں۔ ان میں بی جے پی کے 58، بی ایس پی کے 58، کانگریس کے 58، عام آدمی پارٹی کے 54، راشٹریہ لوک دل کے 29، سماج وادی پارٹی کے 28، اے آئی ایم آئی ایم کے 16، آزاد 172 اور دیگر 150 امیدوار شامل ہیں۔

سماج وادی پارٹی کے ٹویٹر ہینڈل پر بتایا گیا ہے کہ میرٹھ ضلع کے اسمبلی حلقہ 48، بوتھ نمبر 26 پر چوٹھی پرچی ہونے کی وجہ سے ووٹر2 گھنٹے سے لائن میں کھیڑےہیں۔ ووٹ نہیں ڈالنے دیا جا رہاہے ۔ پارٹی نے الیکشن کمیشن سے اس کو نوٹس میںلے کر منصفانہ پولنگ کو یقینی بنائے۔

علی گڑھ کے کھیر اسمبلی حلقہ کے دھومرا گاؤں میں ای وی ایم میں خرابی کی وجہ سے پولنگ کافی دیر سے رکی ہوئی ہے۔ آج صبح پولنگ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی کئی اضلاع سے ای وی ایم میں خرابی کی شکایتیں آنا شروع ہوگئیں۔ اس کی شکایتیں میرٹھ، مظفر نگر، علی گڑھ، باغپت وغیرہ اضلاع میں زیادہ تھیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN