اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی حکومت میں خوتین کو انصاف کے لیے در در بھٹکنا پڑتا ہے: پرینکا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی حکومت میں خوتین کو انصاف کے لیے در در بھٹکنا پڑتا ہے: پرینکا
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یوگی حکومت میں خوتین کو انصاف کے لیے در در بھٹکنا پڑتا ہے: پرینکا

اناؤ :(ایجنسی)

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اناؤ معاملے پر اتر پردیش کی یوگی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔ انھوں نے اس تعلق سے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اناؤ میں جو کچھ پیش آیا وہ اتر پردیش میں نیا نہیں ہے۔ ایک دلت لڑکی کی ماں اپنی بیٹی کا پتہ لگانے کے لیے دفتروں کے چکر کاٹتی رہی، آخر میں اس کو اپنی بیٹی کی لاش ملی۔ انتظامیہ نے اس کی ایک نہیں سنی۔ بی جے پی کو اس ایشو پر سیاست کرنے کی جگہ جواب دینا چاہیے کہ انتظامیہ کیوں اس ماں کو جنوری سے دوڑاتا رہا؟ کس نے اس بیٹی کی ماں کی گزارش نہیں سنی؟

उन्नाव में जो घटा वो उत्तरप्रदेश में नया नहीं है। एक दलित लड़की की मां अपनी बेटी का पता लगाने के लिए दफ्तरों के चक्कर काटती रही, अंत में उसको अपनी बेटी का शव मिला। प्रशासन ने उसकी एक नहीं सुनी।

भाजपा को इस मुद्दे पर राजनीति करने की बजाय जवाब देना चाहिए कि प्रशासन क्यों…1/3 pic.twitter.com/eSaal6dsYA

— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) February 12, 2022

پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا ہے کہ ’’یوگی آدتیہ ناتھ جی آپ تقریروں میں نظامِ قانون کی بات کرنا چھوڑ دیجیے۔ آپ کی حکومت میں خوتین کو انصاف کے لیے در در بھٹکنا پڑتا ہے، خواتین پر مظالم ہونے پر ان کی آواز سنی ہی نہیں جاتی۔ خواتین پر مظالم کر ان کا قتل کر دیا جاتا ہے اور آپ جھوٹے دعووں میں مصروف رہتے ہیں۔‘‘

کانگریس کو منتخب کریں گے تو اتراکھنڈ میں سیاحت کو فروغ ملے گا، پرینکا

دہرا دون : پرینکا گاندھی نے اتراکھنڈ کے کھٹیما میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کانگریس کی حکومت برسراقتدار آئے گی تو یہاں کی ثقافت اور سیاحت کو فروغ دیگی۔ انہوں نے فوجیوں کے اعزاز میں مجاہد آزادی ہاؤس تعمیر کرنے کا وعدہ بھی کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے خواتین کی سلامتی کو یقینی بنائے جانے کا بھی وعدہ کرتے ہوئے مندرجہ ذیل وعدے کئے:

देवभूमि उत्तराखंड की महिला शक्ति भर रही है हुंकार-

हम उत्तराखंडियत की सुनेंगी, हम कांग्रेस को चुनेंगी।

देवभूमि उत्तराखंड की महिला शक्ति कांग्रेस के संग चल कर अपने अधिकार पाने के लिए तैयार है।#उत्तराखंडियत_की_सुनें_कांग्रेस_चुनें pic.twitter.com/iESs2QFzod

— Congress (@INCIndia) February 12, 2022

  • اتراکھنڈ میں خالی پڑی ہوئی 57 ہزار اسامیوں کو پر کیا جائیے گا۔
  • چار لاکھ نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔
  • نیائے یوجنا کے تحت بےروزگاروں کو بےروزگاری بھتہ فراہم کیا جائے گا۔
  • پینے کے پانی کی سہولت کو بہتر بنایا جائے گا۔
  • ابتدائی تعلیم کے معیار میں بہتری لائی جائے گی۔
  • اتراکھنڈ میں رسوئی گیس کی قیمت 500 روپے سے پار نہیں جانے دی جائے گی۔
  • اتراکھنڈ میں ماحولیات اور روایات کی حفاظت کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN