اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی کے کئی لیڈرجلد ہی جیل میں ہوں گے،سنجے راوت کا دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی کے کئی لیڈرجلد ہی جیل میں ہوں گے،سنجے راوت کا دعویٰ
185
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :(ایجنسی)

شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے پیر کو بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں بی جے پی کے ساڑھے تین ہزار لوگ جیل میں ہوں گے۔ ہم نے بہت برداشت کیا اب اسے بھی برباد کر دیں گے۔ راوت نے مزید کہا، کل ہم شیوسینا بھون میں شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ اس دوران شیوسینا کے تمام بڑے لیڈر، ایم پی اور ایم ایل اے موجود رہیں گے۔ حمام میں سب ننگے ہیں۔ ان کی نیندیں اڑ گئی ہیں، جو کر نا ہے اکھاڑ لیجئے ، میںڈرنے والا نہیں ہوں ۔

اس سے پہلے، سنجے راوت نے اتوار کو کہا تھا کہ اکھلیش یادو کی سماج وادی پارٹی اترپردیش کے اسمبلی انتخابات میں حکمراں بی جے پی پر برتری برقرار رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوا میں ’ ‘کھچڑی‘ کی صورتحال کا سامنا ہے، لیکن کانگریس کو 2012 سے برسراقتدار بی جے پی پر برتری حاصل ہے۔

راوت نے کہا تھا، ’بی جے پی کے گوا الیکشن انچارج دیویندر فڈنویس بی جے پی کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن وہ جانتے ہیں کہ گوا میں موجودہ اقتدار بدعنوان اور مافیا کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی منوہر پاریکر کے بیٹے اُتپل پاریکر کو پنجی کے لوگوں سے اچھا تعاون مل رہا ہے۔

راوت نے یہ بھی کہا تھا کہ مہاراشٹر کے وزیر آدتیہ ٹھاکرے اتر پردیش میں شیوسینا کے امیدواروں کے لیے مہم چلائیں گے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمینت بسوا سرما کے راہل گاندھی پر متنازع تبصرہ کے بارے میں پوچھے جانے پر راوت نے کہا تھا کہ پارٹی (کانگریس) نے ان کے لیے بہت کچھ کیا ہے لیکن پھر بھی سرما انہیں نشانہ بنا رہے ہیں۔ شرما نے کہا تھا کہ بی جے پی نے کبھی راہل گاندھی کے والد کے بارے میں ثبوت نہیں مانگا جس کی بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی۔

راوت نے کہا، ‘سرما نے اپنی پوری زندگی کانگریس میں گزاری ہے۔ انہوں نے کانگریس قیادت کے ساتھ کام کیا ہے اور پارٹی نے انہیں وہ بنا دیا ہے جو وہ آج ہیں۔ بی جے پی نے انہیں ان کے قد کی وجہ سے منتخب کیا۔ اب وہ انہی لیڈروں اور پارٹی کو نشانہ بنا رہے ہیں جنہوں نے انہیں اس قابل بنایا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN