اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’پاپا آپ کےراج میں کوئی خوش نہیں رہ سکتا…‘ 11 ویں منزل سے کودگئی فیشن ڈیزائنر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’پاپا آپ کےراج میں کوئی خوش نہیں رہ سکتا…‘ 11 ویں منزل سے کودگئی فیشن ڈیزائنر
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غاز ی آباد :(ایجنسی)

غازی آباد کے راج نگر ایکسٹینشن میں ایک فیشن ڈیزائنر نے 11ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ لڑکی کا نام آیوشی دکشٹ ہے۔ واقعے کے وقت لڑکی کی ماں بھی فلیٹ میں موجود تھی۔ پولیس کو آیوشی سے ایک سوسائڈ نوٹ بھی ملا ہے جس کی جانچ کی جا رہی ہے۔

یہ واقعہ نند گرام علاقہ کے راج نگر ایکسٹینشن سریشت سوسائٹی میں پیش آیا۔ میرٹھ کے کنکر کھیڑا کے رہنے والے ستیش دکشٹ کا پریوار سوسائٹی کے پلاٹ نمبر 1101 میں رہتا ہے۔ ستیش دکشٹ کی میرٹھ روڈ پر اپنی فیکٹری ہے۔ ستیش کی بیٹی آیوشی نوئیڈا کے گورو اسٹوڈیو میں فیشن ڈیزائنر ہیں۔ معلومات کے مطابق آیوشی کی کمپنی نے ماضی میں کرینہ کپور کا لباس بھی ڈیزائن کیا تھا۔

25 سالہ آیوشی پیر کی رات تقریباً 8 بجے فلیٹ کی بالکونی میں پہنچی، جہاں اس نے کرسی رکھی اور اس پر چڑھ کر ریلنگ سے نیچے کود گئی۔ ایک تیز آواز سن کر گارڈ موقع پر پہنچ گیا۔ اطلاع ملتے ہی لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ سبھی زخمی لڑکی کو فوراً اسپتال لے گئے۔ اسپتال میں ڈاکٹروں نے لڑکی کو مردہ قرار دے دیا۔

خودکشی نوٹ میں لکھا: ’ملازمت کے تناؤ کی وجہ سے خودکشی کررہی ہوں‘

پولیس کو ایک خودکشی نوٹ بھی ملا ہے۔ خودکشی نوٹ میں لکھا گیا ہے کہ ملازمت کے تناؤ کی وجہ سے خودکشی کر رہی ہوں۔ خودکشی نوٹ میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ وہ مقام حاصل نہیں کرسکی جو وہ حاصل کرنا چاہتی تھی۔ اس کے علاوہ سوسائڈ نوٹ میں باپ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے ’پاپا، آپ کے راج میں کوئی خوش نہیں رہ سکتا۔ آیوشی نے اپنے والد کے لیے جو لکھا ہے، پولیس اس کی جانچ کررہی ہے ۔

ساتھ ہی گھر والوں نے پولیس کو بتایا کہ آیوشی خودکشی کے دن صبح سے ہی پریشان تھی۔ اس نے چائے بھی نہیں پی۔ آیوشی کی ایک بہن اور ایک بھائی ہے۔ آیوشی نے کانگڑا، ہماچل سے فیشن ڈیزائننگ کا کورس کیاتھا۔ اس کے بعد، وہ نوئیڈا کے سیکٹر 5 میں واقع گورو اسٹوڈیو میں تقریباً 3 سال سے فیشن ڈیزائننگ کر رہی تھیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN