اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کرناٹک: حجاب پہن کر اسکول آئیں طالبات کو گھر بھیجا، والدین کا احتجاج

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کرناٹک: حجاب پہن کر اسکول آئیں طالبات کو گھر بھیجا، والدین کا احتجاج
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلور:(ایجنسی)

کرناٹک کے کچھ اسکولوں سے شروع ہوا حجاب تنازع رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس تنازع کی وجہ سے اسکول اور کالج کئی دنوں تک بند رہے اور جب پیر کو کھلے تو کئی مقامات پر حجاب پہننے والی لڑکیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ منگل کو بھی ایسا ہی ہوا۔

اسی طرح کے واقعات کوڈاگو، ہاسن، چکمگلور، شیموگہ، کوپل اور بیلگاوی اضلاع میں پیش آئے ہیں۔ کئی طالبات نے کلاسوں کا بائیکاٹ کیا کیونکہ ان سے حجاب اتارنے کو کہا گیا تھا۔

خبر ملتے ہی کئی طالبات کے والدین اسکول پہنچ گئے اور انہیں تعلیمی ادارے میں حجاب کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔ اس سارے تنازع کے درمیان بدھ سے کرناٹک میں 11ویں اور 12ویں کے اسکول دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔

عدالتوں تک پہنچا معاملہ

یہ معاملہ کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعے سپریم کورٹ تک بھی پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ اس تنازع کو بڑھایا نہیں جانا چاہئے اور مناسب وقت آنے پر سپریم کورٹ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔ وہیں کرناٹک ہائی کورٹ نے کچھ مسلم طالبات کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے اپنے عبوری حکم میں کہا تھا کہ عدالت کے فیصلے تک کوئی بھی مذہبی لباس نہیں پہننا جائے ۔

امتحان کا بائیکاٹ

’دی انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق شیموگہ کے ایک ہائی اسکول میں ایک طالبہ نے حجاب پہن کر آنے کی اجازت نہ دینے پر امتحان کا بائیکاٹ کیا۔ اس طالبہ نے کہا کہ اس نے بچپن سے حجاب پہن رکھا ہے اور وہ اسے نہیں اتار سکتی۔
اسی طرح گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول باگل کوٹ میں 19 مسلم طالبات میں سے صرف ایک لڑکی کلاس میں آئی۔ اہل خانہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی لڑکیوں کو اسکول نہیں بھیجا کیونکہ انہیں حجاب پہننے کی اجازت نہیں تھی۔

تاہم اسکولوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہوں نے اہل خانہ کو سمجھانے کی کوشش کی ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول بھیجیں۔

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق، حجاب پہننے والی لڑکیوں کو چکمگلور ضلع کے اندوارا گاؤں میں واقع ایک سرکاری ادارے میں واپس گھر جانے کے لیے کہا گیا۔ اس کے بعد اس کے والدین اسکول پہنچے اور اس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ انہوں نے نعرے لگائے اور کہا کہ اسکول انتظامیہ کو یہ معاملہ تحریری طور پر دینا چاہیے۔

تمکورو میں بھی کئی مسلم طالبات کے والدین نے احتجاج کیا۔ کیمپس فرنٹ آف انڈیا کی کرناٹک یونٹ نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ان لوگوں کے خلاف کارروائی کرے جو مسلم طالبات اور اساتذہ پر حجاب اتارنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔

دوسری ریاست تک پھیلی آنچ

اس تنازع کی گرمی مدھیہ پردیش سے لے کر پڈوچیری تک پھیل گئی ہے۔ مدھیہ پردیش کے دتیا میں واقع ایک سرکاری کالج میں طالبات کو حجاب پہنے دیکھ کر ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے جے شری رام اور وندے ماترم کے نعرے لگائے۔ پڈوچیری کے ایک سرکاری اسکول میں ایک مسلم طالبہ کو حجاب پہن کر کلاس میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

اس کو لے کر کرناٹک میں ماحول کشیدہ ہے اور پولیس اور انتظامیہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ کرناٹک کی قانون ساز اسمبلی میں بھی حجاب کا مسئلہ زیر بحث آیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN