اردو
हिन्दी
مئی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم عورت بغیر عدالت جائے طلاق دےسکتی ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلم عورت بغیر عدالت جائے طلاق دےسکتی ہے
204
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیرلا:
ایک مسلمان عورت کے پاس اپنے شوہر کو طلاق دینے کے کیا اختیارات ہیں؟ کیرالہ ہائی کورٹ نے اس سوال پر طویل بحث کے بعد اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے مانا ہے کہ مسلم خواتین کے لئے یہ مناسب ہے کہ وہ اپنے شوہروں کو اسلامی طریقے سے طلاق دیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ہندوستانی قانون کے تحت طلاق کے التزام کے علاوہ اب مسلم خواتین کے پاس بھی شرعیہ قانون کے تحت چار راستے دستیاب ہوں گےاور انہیں ’ایکسٹرا جوڈیشیل‘ نہیں مانا جائے گا۔اس فیصلے کی اہمیت ، ضرورت اور مسلم خواتین اور مردوں کی زندگیوں پر اثرات کو سمجھنے کے لئے ان چار سوالوں کے جواب جاننا ضروری ہے۔
ہندوستان میںمسلمان عورتوںکے ’ ڈیسولیشن آف مسلم میرج ایکٹ 1939‘ کے تحت نو صورتوں میں اپنے شوہر سے طلاق لینے کے لئے فیملی کورٹ جانے کا التزام ہے۔ان میں شوہر کے ساتھ ظالمانہ سلوک ، دو سال تک گزارا بھتہ نہ دینا ، تین سال تک شادی نہ نبھانا ، چار سال تک غائب رہنا ، شادی کے وقت نامردہونا وغیرہ شامل ہیں۔
کیرالا فیڈریشن آف ویمن لائرز کی سینئر ایڈوکیٹ شازنہ ایم نے بتایاکہ مسلم خواتین کے لئے عدالت کا راستہ بہت مشکل رہا ہے ، بعض اوقات مقدمات دس سال تک چلتے ہیں ، خرچہ ہوتا ہے اور وقت لگتا ہے اور شوہر کے طرز عمل کو ثابت کرنے کے لئے بہت سارے ثبوت جمع کرناپڑتا ہے۔‘ ایک اسلامی تنظیم جماعت اسلامی ہند کی قومی مشاورتی کمیٹی کی رکن شائستہ رفعت کا بھی ماننا ہے کہ مسلم خواتین کے لئے پہلی پسنداسلامی طریقہ سے طلاق لینا ہے نہ کہ قانون کے راستے سےجولمبا اور پیچیدہ ہو سکتا ہے۔
کیرل کی فیملی کورٹ میں مسلم جوڑوں کے بہت سے معاملات تھے جن میں کوئی فیصلہ نہیں ہوپارہا تھا۔ جب ان کے خلاف اپیل کیرالہ ہائی کورٹ پہنچی تو دو ججوں کی بنچ نے مل کر ان کی سماعت کرنے کا فیصلہ کیا۔سماعت کے بعد کیرالہ ہائی کورٹ نے واضح کیا کہ ہندوستانی قانون کے علاوہ مسلم خواتین بھی اپنے شوہروں کو شرعی قانون کے تحت طلاق دے سکتی ہیں۔ اس کا ایک مقصد فیملی کورٹ پر مزید مقدمات کے دباؤ کو کم کرنا ہے اور دوسرا مقصد یہ ہے کہ مسلم خواتین کے طلاق کے حق کو یقینی بناہے۔
سپریم کورٹ کے تین طلاق کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلہ کا ذکر کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ تین طلاق جیسے غیر اسلامی طریقہ کو منسوخ نہ کئے جانے کیلئے تو کئی لوگ تب بولے پر ’ایکسٹرا -جوڈیشیل ‘ بتائے گئے مسلمان خواتین کے لیے طلاق کے اسلامی طریقوں کا حق واپس دینے پر کوئی عوامی مانگ نہیں کی گئی۔
کورٹ کے دو ججوں کی بنچ کے اس فیصلے نے سال 1972 کے اسی کورٹ کا وہ فیصلہ پلٹ دیا جس میں انہوں نے کہا تھاکہ مسلمان خواتین کے لئے طلاق مانگنے کے لئے صرف ہندوستانی قانون کا راستہ ہی صحیح طریقہ ہے۔ انہوں نے شرعی قانون کے راستوں کو’ایکسٹرا جوڈیشیل‘ قرار دیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN