اردو
हिन्दी
اپریل 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوکرین میں ہندوستانی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح:ہندوستان

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
یوکرین میں ہندوستانی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح:ہندوستان
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک:(ایجنسی)

ہندوستان نے کہا ہے کہ یوکرین-روس سرحد پر کشیدگی بڑھنے سے خطے کی سلامتی اور امن متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اس لیے یوکرین میں 20 ہزار سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کی حفاظت اس کی اولین ترجیح ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی پیر کو منعقدہ میٹنگ میں، ہندوستان کے مستقل نمائندے ٹی ایس ترومورتی نے ہندوستانی شہریوں کی حفاظت پر زور دیا اور کہا، اپنے شہریوں کی بھلائی ہماری ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ 20 ہزار سے زیادہ ہندوستانی شہری اور طلباء یوکرین کے مختلف حصوں اور سرحدی علاقوں میں رہتے اور تعلیم حاصل کرتے ہیں۔

یوروپی یونین کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

روس کی جانب سے ڈ ونیٹسک اور لوہنسک کو عوامی جمہوریہ (ڈی پی آر ،ایل پی آر) کے طور پر تسلیم کرنے کے حوالہ سے یوروپی یونین روس پر پابندیاں عائد کرے گا یہ بات یوروپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور یوروپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے پیر کو کہی۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ طور پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا یوروپی یونین اس غیر قانونی کام میں ملوث افراد کے خلاف پابندیاں عائد کرے گا۔قبل ازیں، دونوں رہنماؤں نے ڈی پی آر اور ایل پی آر کو جمہوریہ کے طور پر تسلیم کرنے کو "بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی” قرار دیتے ہوئے مذمت کی۔

یوکرین کا آئین غیر ملکی فوجی اڈوں کی اجازت نہیں دیتا: پوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کا آئین ملک میں غیر ملکی فوجی اڈوں کے قیام کی اجازت نہیں دیتا، لیکن اس معاملے کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے اور ناٹو کے اڈے مشن کے نام دیئے گئے ہیں مسٹر پوٹن نے یہ باتیں ٹیلی ویژن پر ہم وطنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ انہوں نے کہا کہ "میں یہ بتانا چاہوں گا کہ یوکرین کے آئین کا آرٹیکل 17 اپنی سرزمین پر غیر ملکی فوجی اڈوں کی تعیناتی کی اجازت نہیں دیتا، لیکن یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ صرف ایک کنونشن ہے، جسے آسانی سے نظرانداز کیا جا سکتا ہے”۔ انہوں نے کہا کہ ناٹو ممالک کے تربیتی مشن یوکرین میں تعینات ہیں جو دراصل غیر ملکی فوجی اڈے ہیں۔


انہوں نے کہا’’انہوں نے اسے صرف مشن کا نام دیا ہے… یوکرین ایک طویل عرصے سے ناٹو میں شمولیت کے لیے حکمت عملی بنا رہا ہے۔ ہاں، یقیناً، ہر ملک کو اپنا سکیورٹی نظام خود چننا ہوگا، فوجی اتحاد میں شامل ہونا ہوگا۔ ایسا کرنے کا حق ہے۔ سب کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ لیکن… بین الاقوامی دستاویزات میں مساوی اور ناقابل تقسیم سیکورٹی ریاستوں کا اصول ہے کہ دوسری ریاستیں سیکورٹی کی قیمت پر اپنی سیکورٹی کو مضبوط نہیں کر سکتیں۔”


مسٹر پوتن نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے روس مخالف پالیسی کو نافذ کرنے کے لیے یوکرین اور جارجیا کو استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ روس کو یقین دلانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں کہ ناٹو ایک پرامن، دفاعی اتحاد ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN