اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کمبھ کو اب علامتی رکھا جائے: مودی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کمبھ کو اب علامتی رکھا جائے: مودی

(فائل فوٹو)

98
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرادون ؍ نئی دہلی:
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کی صبح اتراکھنڈ کے ہری دوار میں جونا اکھاڑہ کے آچاریہ مہامنڈلیشور سوامی اودھیش آنند گری سے فون پر بات کرکے تمام سنتوں کی صحت کی معلومات حاصل کی اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کے لئے سنت برادری کے تئیں اظہار تشکر کیا۔
مسٹر مودی نے اپیل کی کہ دو شاہی اشنان مکمل ہوچکے ہیں ، لہٰذا اب کمبھ کو علامتی طور پر رکھا جائے۔ اس سے وباکے خلاف جنگ میں تقویت ملے گی۔ یہ اطلاع خود مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے دی۔
وزیر اعظم سے بات کرنے کے بعد آچاریہ مہامنڈلیشور سوامی اودھیش آنند گری نے مسٹر مودی کی اپیل کا احترام کرتے ہوئے صبح 11 بجے پریس کانفرنس میں اپنا رد عمل ظاہر کیا۔ انہوں نے عقیدت مندوں سے گزارش کی کہ وہ کووڈ کے حالات کو دیکھتے ہوئے بڑی تعداد میں اشنان کے لئے نہ آئیں اور انہیں کووڈ کے اصولوں پر عمل کرنا چاہئے۔
واضح رہے کہ کووڈ انفیکشن کی وجہ سے دو اکھاڑوں نے ہفتے کے روز کمبھ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ نرنجنی اکھاڑے کے اکھاڑوں میں کورونا انفیکشن بے قابو ہوگیا ہے۔ پنچایتی اکھاڑہ شری نرنجنی کے مہند روی پوری سمیت 22 سنت کووڈ مثبت ملے ہیں۔ وہیں دیگر اکھاڑوں میں سات سنت کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اکھاڑوں میں متاثرہ سنتوں کی کل تعداد 78 ہوگئی ہے۔
ہری دوار کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایس کے جھا نے بتایا کہ ضلع میں جمعہ کے روز 592 نئے متاثرہ افراد پائے گئے۔
دریں اثنا ، حکومت کے ترجمان سبودھ انیال نے کہا کہ سرکاری حکم کے مطابق 30 اپریل تک کمبھ میلہ چلے گا۔ انہوں نے سب سے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور ماسک لگانے کی بھی درخواست کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist