اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

روس – یوکرین جنگ:اب تک 5300 روسی فوجی ہلاک ، یوکرین کا دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
روس – یوکرین  جنگ:اب تک 5300 روسی فوجی ہلاک ، یوکرین کا دعویٰ
126
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیف :(ایجنسی)

روس اور یوکرین کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس جنگ میں اب تک 5300 روسی فوجیوں کی موت ہو چکی ہے۔ اسی دوران دونوں ممالک کے درمیان آج بیلاروس میں مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ جہاں اس جنگ کو روکنے کے معاملے پر کوئی بھی فیصلہ آسکتا ہے۔ دونوں طرف سے اب تک سیکڑوں فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ درجنوں لڑاکا طیارے، ہیلی کاپٹر اور ٹینک بھی تباہ ہوچکے ہیں۔

دونوں ممالک کے درمیان آج بیلاروس میں مذاکرات

دونوں ممالک کے درمیان تاریخی ملاقات ہوگی۔ اس اجلاس میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ پر اہم فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ بتادیں کہ بیلاروس کی وزارت خارجہ نے ایک تصویر ٹویٹ کرکے ملاقات کے بارے میں معلومات دیں ہیں۔

دوسری جانب حکومت ہند یوکرین سے ہندوستانی طلباء کو واپس لانے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ ایسے میں پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین بحران پر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق مرکزی وزراء ہردیپ سنگھ پوری، جیوترادتیہ سندھیا، کرن رجیجو اور جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ ہندوستان کے خصوصی ایلچی کے طور پر یوکرین کے پڑوسی ممالک کا دورہ کریں گے۔

اس میں مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا رومانیہ اور مالدووا جائیں گے، کرن رجیجو سلواکیہ جائیں گے، ہردیپ سنگھ پوری ہنگری جائیں گے اور جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ پولینڈ جائیں گے۔ یہ سبھی یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانی طلباء کی واپسی کا انتظام کریں گے۔

اہم بات یہ ہے کہ یوکرین میں پھنسے ہندوستانی طلباء کو گھر لایا جا رہا ہے۔ پیر کی صبح گجرات کے تقریباً 100 طلبا ء گاندھی نگر پہنچے ۔ جہاں سی ایم بھوپندر پٹیل نے ان کا استقبال کیا ۔ یہ یوکرین سے ممبئی اور دہلی میں اترے اور انہیں وولوو بسوں کے ذریعے گجرات لایا گیا۔

یوکرین سے دہلی آنے والے ایک طالب علم نے کہا کہ حکومت نے ہماری بہت مدد کی ہے۔ ہندوستانی سفارت خانے کی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کی گئی۔ سب سے بڑا مسئلہ سرحد پار کرنا ہے۔ مجھے امید ہے کہ تمام ہندوستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔ کئی اور ہندوستانی اب بھی یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں۔

وہیں روس اور یوکرین کی اس جنگ میں دنیا کی نظریں ہندوستان کے موقف پر لگی جمی ہوئی ہیں۔ دراصل روس اسلحے کے معاملے میں ہندوستان کے لیے بہت اہم ہے۔ دوسری طرف امریکہ چاہتا ہے کہ بھارت روس کے خلاف اس کا ساتھ دے، لیکن بھارت روس اور یوکرین سے تحمل سے کام لینے کی بات کر رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN