اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خودڈیڑھ اینٹ کی مسجد، مسلماں سے انتشار سے بچنے کی اپیل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
خودڈیڑھ اینٹ کی مسجد، مسلماں سے انتشار سے بچنے کی اپیل

(فائل فوٹو)

19
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مسلکی جماعتی مفادات اجتماعی مفادات پر اس قدر حاوی ہیں کہ مسلمانوں میں اتحاد کی اپیل کرنے والے رویت ہلال جیسے معاملات پر بھی ایک نہیں ہوسکتے خود ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بناکر مسلمانوں کوانتشار سے بچنے کی تلقین کرتے ہیں۔
خبراگرچہ تھوڑی سی پرانی ہے مگر ہے ہمہ وقت اہمیت کا احساس دلانے والی۔دہلی میں کئی رویت ہلال کمیٹی کام کر رہی ہیں جو خاص طور سے شعبان‘رمضان ‘محرم اور ربیع الاول میں سرگرم ہوتی ہیں ان میں جمعیۃ علماء ہند(م)مسجد فتح پوری، شاہجہانی جامع مسجد،مرکزی اہل حدیث رویت ہلال کمیٹی اور ایک غالبا سنی رویت ہلال کمیٹی ہے۔ چاند دیکھنے کا اہتمام اور اس پر باہمی مشاورت کے لئے بھی یہ کمیٹیاں ایک جگہ بیٹھنے میں تکلف سے کام لیتی ہیں گرچہ ان کے درمیان رویت کے معاملہ میں اختلاف کم ہوا ہے لیکن اندازہ لگایاجاسکتا ہے کہ خصوصا مذکورہ مہینوں میں اختلافات کے سبب کیا صورت حال ہوسکتی ہے اور ماضی میں ہوئی ہے کہ دہلی کے شہریوں کو تین تین عیدیں منانی پڑیں۔
دلچسپ بات دیکھئے کہ ایک رویت ہلال کمیٹی نے جس کانام لکھنا مناسب نہیں اپنوں کا پردہ بھی ضروری ہے اپنی پریس ریلیزمیں لکھا۔’’ چاند دیکھنےکا اہتمام کریں اور فلاں فلاں نمبر پرمصدقہ رویت کی اطلاع ہماری کمیٹی کو دینا نہ بھولیں‘‘ یہاں تک غنیمت ہے۔ آگے لکھا ہے۔’’کمیٹی کے اعلان رویت یا عدم رویت کے اعلان کے بعد ہی مقامی طور پروہاٹس ایپ و دیگر ذرائع سے اعلان کریں اور امت وجماعت کو انتشار سے بچائیں۔ آگے مشورہ ہے ملی تنظیمیں اعلان سے قبل ایک دوسرے سے مشورہ کریں تاکہ امت وملت کسی طرح کے انتشار وخدشے میں مبتلا نہ ہوں۔‘‘الحمد للہ۔ یعنی ہم اس حوالہ سے بھی بھرپور کردار ادا کرتے ہیں اتحاد کا آغاز تو گھر سے ہی ہوتا ہے۔جناب چھوٹے چھوٹے گھروندے بناکر اتحاد واتفاق کی اپیل کتنی جائز ومناسب ہے فیصلہ خود کریں،نام ونمود مسلکی تفرق،جماعتی برتری کے مزاج نے اتنی گنجائش تو بہرحال رکھ چھوڑی ہے کہ زبان سے ہی سہی ایک ہونے کی تلقین کرتے رہیں ورنہ رویوں کی جبریت وسفاکیت کسی دوسرے کو زندہ رہنے اور سانس لینے کی اجازت کب دیتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN