اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عمران کا دباؤ، قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی پیش کش

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
تحریک عدم اعتماد پارلیمنٹ میں پیش ،عمران خان کی کرسی ڈانواڈول
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

پاکستان میں سیاسی بحران پوری طرح سے عروج پر ہے۔ چاروں طرف سے گھرتا ہوا دیکھ کر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اب نیا پینترا چلا ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ایسا کرکے وہ تحریک عدم اعتماد کو ٹالنا چاہتے ہیں۔ حالانکہ اپوزیشن فلور ٹسٹ چاہتا ہے۔ اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس حکومت بنانے کے لئے اکثریت ہے، لیکن عمران خان نے نئی چال چل کر صورتحال کو مزید گہرا کردیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ دیر بعد پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر بحث ہونی ہے۔

پاکستان کی جیو ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان نے اپوزیشن کے سامنے یہ تجویز رکھی ہے کہ اگر وہ تحریک عدم اعتماد کو واپس لے لیتا ہے تو قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تجویز پاس کریں گے۔ حالانکہ عمران خان کے آفرکو اپوزیشن شاید ہی مانیں۔ کیونکہ اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ ان کے 177 اراکین کی اکثریت حاصل ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے قومی اسمبلی میں عمران خان حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر حتمی فیصلہ ہونے والا ہے، لیکن اس سے پہلے کئی ڈرامائی واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ گزشتہ روز پہلے یہ خبر تھی کہ عمران خان ملک کے نام خطاب کریں گے، لیکن پھر خبر آئی کہ عمران خان کا یہ خطاب آرمی چیف جنرل قمر باجوا اور آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سے ملاقات کے بعد منسوخ کیا تھا۔ دوسری طرف یہ بھی خبر آئی تھی کہ اب عمران خان استعفیٰ بھی نہیں دیں گے۔ بلکہ سیدھے قومی اسمبلی کے رخ کا انتظار کریں گے۔ اس سے قبل عمران خان نے کابینہ کی میٹنگ بلائی ہے۔ عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف کی ترجمان نیلم ارشاد شیخ نے کہا تھا کہ عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے۔ وہ منتخب وزیر اعظم ہیں۔ وہ آخری گیند تک میدان نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان غیر ملکی طاقتوں کی سازش کا شکار ہوئے ہیں۔

وہیں دوسری طرف پاکستان کے وزیر شیخ رشید نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے سال 2008 کے ممبئی حملے کے وقت ہندوستان کی مدد کی تھی۔ اس وقت نواز شریف نے ممبئی حملے میں شامل اجمل عامر قصاب کی لوکیشن کا سراغ ہندوستان کو دیا۔ اسی کے بعد اسے ہندوستانی ایجنسیوں نے گرفتار کرلیا تھا۔ بعد میں اسے پھانسی دے دی گئی۔ شیخ رشید اتنے پر ہی نہیں رکے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف (Nawaz Sharif) ان لیڈروں میں شمار ہوتے ہیں، جنہوں نے پیسوں کے لئے اپنے ضمیر کو بیچ دیا۔ پاکستان کی شبیہ کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے صدام حسین، معمر قذافی اور اسامہ بن لادن تک سے مالی مدد لی۔ واضح رہے کہ شیخ رشید پاکستان کے داخلی امور کے وزیر ہیں۔ انہیں وزیر اعظم عمران خان کا قریبی مانا جاتا ہے۔ وہ اکثر اپنے بیانات سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اکثر ان کے بیان عجیب وغریب ہی ہوتے ہیں۔ البتہ اس بار نواز شریف کے بارے مین دیئے ان کے بیان کے پیچھے گہرے مطب پوشیدہ ہیں، ایسا کہا جا رہا ہے۔

دوسری جانب اپوزیشن کے لیڈر اور وزیر اعظم عہدے کے دعویدار نواز شریف کے بھائی شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتقام لفظ اپوزیشن کی ڈکشنری میں نہیں ہے۔ ایم کیو ایم پی کے لیڈر خالد مقبول صدیقی نے حکومت سے حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے، وہ تاریخی ہے اور ملک کی قیادت کا یہ اصل امتحان ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN