اردو
हिन्दी
ستمبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مرکزکے دباؤ پر سرکار مخالف ٹویٹس ہٹائے گئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مرکزکے دباؤ پر سرکار مخالف ٹویٹس ہٹائے گئے
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
مرکزی حکومت کے کہنے پر ٹویٹر نے ایسی متعدد ٹویٹس کو ہٹا دیا ، جس میں کورونا کو سنبھالنے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیاتھا۔ اس میں متعدد سیاسی جماعتوں ، اداکاروں اور صحافیوں کے ٹویٹس شامل ہیں۔ حکومت نے ٹویٹر کو کہا تھا کہ یہ ٹویٹس ’ فیک نیوز‘ ہیں اور’ ‘غلط معلومات‘ پھیلا رہی ہیں۔
‘’میڈیا نامہ‘ کے مطابق ٹویٹر نے مغربی بنگال کے وزیر ملیے گھتک ، کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی ، اداکار وینیت اور فلمساز ونود کاپڑی اور اویناش داس کے ٹویٹس ڈیلیٹ کردیا۔ ونود کاپڑی اور اویناش داس صحافی رہ چکے ہیں۔

ٹویٹر کے ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہند کی قانونی درخواست کی بنیاد پر یہ ٹویٹس ہٹا ئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ‘ہم کووڈ19- سے متعلق غلط جانکاریوں کا پتہ لگانے کا کام کرتے ہیں ،یہ مصنوع ، ٹیکنالوجی ، انسانی کوششوں کو ملا کر کیا جاتا ہے۔ ہم یہ کام جاری رکھیں گے۔ ترجمان نے یہ بھی کہا کہ ‘کورونا سے متعلق ٹویٹ کی سچائی کی جانچ پڑتال کی جاتی ، اس کا پتہ لگایا جاتا ہے کہ اور ذرائع کا پتہ لگایا جاتا ہے ۔ ہم یہ کوشش کرتے ہیں کہ غلط اور گمراہ کن وجھوٹی معلومات کے بارے میں جان کر انہیں روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ‘

این ڈی ٹی وی کا کہنا ہے کہ حکومت کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ‘یہ ٹویٹس اس وجہ سےنہیںہٹائے گئے کہ ان میں حکومت کی تنقید کی گئی تھی ، بلکہ یہ اس وجہ سے ہٹائے گئے کہ وہ غلط، جھوٹ و گمراہ کن تھے۔ ان میں پرانی تصویر کا استعمال کیا گیا تھا۔ بتادیں کہ ملک میں کورونا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اتوار کو اس کے گزشتہ 24 کے دوران 3.49لاکھ نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ آٹھ دنوں میں کورونا کے 21 لاکھ نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان میں اب تک 1.69 کروڑ لوگ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

حکومت ٹویٹر پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے؟

یاد دلادیں کہ مرکزی حکومت نے اس سے قبل بھی ٹویٹر پر قابو پانے کی کوشش کی ہے اور اس سے اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔ 4 فروری 2021 کو آئی ٹی وزارت کی جانب سے ٹویٹر کو 1178 اکاؤنٹس کی فہرست بھیجی گئی تھی اور کہا گیا تھاکہ انہیں بھارت میں معطل یا بلاک کیا جائے۔ سیکورٹی اداروں نے ان اکاؤنٹس کے بارے میں کہا تھا کہ وہ یا تو خالصتان یا پاکستان کے حامی ہیں ، لیکن ٹویٹر نے کہا تھا کہ وہ پوری دنیا میں آزادی اظہار رائے کے بنیادی حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا۔ ٹویٹر نے کہا تھا کہ ہندوستان کے قوانین کے مطابق ان اکاؤنٹس کو بند کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN