اردو
हिन्दी
مئی 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب شاہین باغ وسیم گیس کی وجہ سے مشہور ہورہا ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اب شاہین باغ وسیم گیس کی وجہ سے مشہور ہورہا ہے
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
دن کاکوئی بھی وقت ہو جنوب مشرقی دہلی کے شاہین باغ میں ایئر کنڈیشنر کے مرمت کی ایک چھوٹی سے دکان وسیم گیس کے باہر شہر کے مختلف حصوں سے آئے لوگوں کی لمبی قطاریں لگی رہتی ہیں ۔ یہ سب یہاں پر آکسیجن ملنے کی امید میں جمع ہوتے ہیں۔
وبا کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے قومی دارالحکومت میڈیکل آکسیجن کی شدید کمی کا سامنا کر رہا ہے ، ایسے میں اپنے پیاروں کی زندگی بچانے کی کوشش میں مصروف لوگوں کے لیے وسیم گیس امید کی وجہ بن کر ابھری ہے۔
دکان کے مالک 30 سالہ وسیم ملک نے منگل کو ’دی پرنٹ ‘ کو بتایا کہ شاہین باغ میں ہماری اے سی مرمت کرنے کی تین دکانیں ہیں ۔ گرمیوں کے دوران ہم اپنی ایک دکان وسیم گیسز میں آکیسجن اور نائٹروجن اسٹور کرتے ہیں ،کیونکہ اے سی مرمت اور سروس کرنے کے دوران ٹیکنیشین کو اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ ہم برسوں سے بدپور واقع موہن سہکاری انڈسٹریل ایریا سے گیس کی سپلائی لے رہے ہیں۔
وسیم نے گزشتہ سال ملک میں وبا پھیلنے کےدوران سے ہی اسپتال کے مریضوں کو میڈیکل آکسیجن مہیا کرانا شروع کر دیا تھا۔ انہوں نے بتایا ، لیکن تب اس کی زیادہ مانگ نہیں تھی، اس سال تو ہر دن ہزاروں لوگ آرہے ہیں ۔ صارفین کی تعداد خاص کر تب سے اور بھی زیادہ بڑھ گئی جب پڑوس کے کچھ لڑکوں نے گزشتہ ہفتہ ٹویٹر پر ہماری دکان کی تصویر پوسٹ کر دی، لیکن بدقسمتی اب ہمارے پاس بھی ہر ایک کو فراہمی کے لئے اتنی آکسیجن نہیں ہے۔
وسیم ہر ریفل کے لئے 100 سے 130 روپے وصول کرتا ہے ، جو عام طور پر اسپتالوں میں لی جانے والی رقم سے بہت کم ہے۔ وہ ان لوگوں کو مفت آکسیجن مہیا کررہا ہے جو اس کی قیمت ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
آکسیجن پلانٹوں پر دباؤ بڑھتے ہی وسیم کو ملنے والی آکسیجن کی فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے۔ وہ اور اس کا بھائی بھی سپلائی کے لیے بدر پور پلانٹ کے باہر انتظار بھی کرتے ہیں، لیکن ان کو ملنے والی آکسیجن چند گھنٹوں میں ختم ہوجاتی ہے۔ سب سے مشکل کام جو انہیں کرنا پڑتا ہے وہ یہ ہے کہ دکان پر آنے والوں کو خالی ہاتھ لوٹانا ۔

وسیم کی دکان گزشتہ ہفتہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جب صارفین نے اس کے رابطہ نمبرکو ٹویٹ کرنا شروع کیا تھا اور اسے شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اس دکان میں آکسیجن ریفل کی سہولت مل رہی ہے، جبکہ اسپتال میں میڈیکل آکسیجن کی کمی ہوگئی ہے۔
مرکز نے منگل کو راجدھانی میں آکسیجن کو لے کر افرا تفری کی صورت حال کے لیے کیجریوال سرکار کو نشانہ بنایا تھا اور کہاتھاکہ اگر سرکار صورت حال نہیں سنبھال پاتی ہے تو مرکز ی سرکار گیس ریفلنگ اکائیوں کو اپنے قبضے میں لے لے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN