اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ذکیہ جعفری کا یقین!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر, مضامین
A A
0
ذکیہ جعفری کا یقین!
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:شکیل رشد

قابلِ احترام اور جری ، ضعیف العمرذکیہ جعفری سے مجھے اپنی کوئی چارسال پرانی ایک گفتگو یاد آرہی ہے ۔ وہ 2018 کا سلسلہ تھا اور نومبر کا مہینہ ، جب میں نے موبائل سے پہلے ذکیہ جعفری کے بیٹے تنویر جعفری سے بات کی تھی ، پھر انہوں نے اپنی والدہ سے بات کروائی تھی۔ ان دنوں گجرات 2002 کے فسادات کا مقدمہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھا ،ذکیہ جعفری اپنے شوہر احسان جعفری کے قتل کی لڑائی لڑرہی تھیں۔ مجھے خوب یاد ہے انہوں نے کہا تھا:’’ اِن شاء اللہ گجرات کے فسادی سزا پائیں گے ‘‘۔

اب جب کوئی چار سال بعد اس جون میں سپریم کورٹ نے ذکیہ جعفری کے مقدمے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان سب کو جِن پر گجرات فسادات کا الزام تھا ، بشمول وزیراعظم نریندر مودی ، ’’کلین چٹ‘‘ دے دی ہے ،تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا واقعی میں گجرات کے فسادیوں کوسزا ملِ گئی ؟ کیا ذکیہ جعفری کا ’’اِن شاء اللہ‘‘ کہنا بیکار گیا؟ اس سوال پر غور کرنے سے پہلے یہ جان لینا ضروری ہے کہ سپریم کورٹ کے تازہ فیصلے کے بعد ذکیہ جعفری قدرے مایوس تو ہوئی ہیں لیکن انہوں نے اپنا عزم اور حوصلہ نہیں کھویا ہے ۔ فیصلہ سُننے کے بعد انہوں نے اپنے بیٹے سے کہا کہ انہوں نے یہ معاملہ اللہ رب العزت کے ہاتھ دے دیا ہے ، یعنی اب ذکیہ جعفری نے اپنی لڑائی اللہ رب العزت کو سونپ دی ہے ۔ میرے ایک بزرگ تھے جو یہ کہا کرتے تھے کہ اگر ایسی صورت سامنے آئے کہ تم سے لڑائی میں سامنے والا یہ کہہ دے کہ میں نے معاملہ اللہ کو سونپا تو تم فوراً اپنی لڑائی ہار جاؤ کیونکہ اللہ سے کوئی لڑ نہیں سکتا ، اور نہ ہی اللہ کی طرح کوئی انصاف کرسکتا ہے ۔ لہٰذا اب جبکہ ذکیہ جعفری نے اپنی لڑائی اللہ رب العزت کو سونپ دی ہے تو یقین مانیں کہ ’’فیصلہ‘‘ ہوجائے گا ۔ ہاں ، کچھ صبر کی ضرورت ہے ۔

سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ جب سے آیا ہے کئی حلقوں سے اس پر نکتہ چینی کی گئی ہے ، مسلم قائدین اور جماعتوں اور عام مسلمانوں کے ساتھ حقوقِ انسانی کے کارکنان نے بھی مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔۔۔ کہنے والوں نے کہا ہے کہ یہ ذکیہ جعفری سے انصاف نہیں ہے ۔ ملک میں رہنے والوں کی ایک بڑی تعداد کا یہ مان لینا کہ انصاف نہیں ہوا ہے ، اپنے آپ میں ذکیہ جعفری کی جیت ہے ۔ اور پھر جب ابھی ذکیہ جعفری کے حوصلے بلند ہیں اور اللہ رب العزت کو اپنا معاملہ سونپ کر وہ مطمئن ہیں تو انہیں بھی جو ذکیہ جعفری اور ملک کی ایسی ہی دوسری بے شمار ذکیہ جعفریوں کے ہمدرد ہیں ، یہ یقین رکھنا چاہیئے کہ اللہ رب العزت کا فیصلہ ہوگا اور جس دِن فیصلہ ہوگا کوئی ایک بھی ’مجرم‘ بچ نہیں سکے گا ۔۔۔ مجھے تو اس کا پورا یقین ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN