اردو
हिन्दी
مارچ 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گوہر چشتی کو پکڑنے کے لیے پولیس نے بھیس بدل کر نماز بھی پڑھی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ التكنولوجيا
A A
0
گوہر چشتی کو پکڑنے کے لیے پولیس نے بھیس بدل کر نماز بھی پڑھی
376
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور (ایجنسی) شان رسالت میں گستاخی کا ارتکاب کرنے والی نوپور شرما سے متعلق  قابل اعتراض بیان دے کر فرار ہونے والے اجمیر درگاہ کے خادم گوہر چشتی کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس ٹیم نے کی مرتبہ بھیس بدل کر مسجد میں نماز پڑھی جہاں گوہر چشتی کی آمد کا امکان ہوتا نیوز 18اردو کی رپورٹ کے مطابق  جب راجستھان پولیس شاہ عنایت گنج پولیس کے ساتھ گوہر چشتی کو پکڑنے گئی تو اس وقت اس نے گھر کی پہلی منزل کی کھڑکی سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ لیکن پولیس ٹیم نے اسے چھت پر ہی پکڑ لیا۔ دراصل احسن اللہ عرف منور جو گوہر چشتی کا معاون بتایا گیا ہے۔ حیدرآباد میں رانی bangles کے نام سے چوڑیوں کا کاروبار کرتا ہے۔ گوہر

اور احسن اللہ ایک دوسرے کو تقریباً 20سال سے جانتے ہیں۔گوہر 30 جون کو جے پور سے ہوائی جہاز سے حیدرآباد پہنچا۔ پولیس کی پانچ رکنی ٹیم جو اجمیر سے گئی تھی، اس کے حیدرآباد پہنچنے کی اطلاع مخبر سے ملی۔ وہاں کی آرٹلری مسجد جو کہ تھانہ بیگم بازار کا علاقہ ہے۔۔ گوہر نے پولیس سے بچنے کے لیے یکم جولائی سے منور کا موبائل استعمال کیا تھا۔ اجمیر پولس کی ٹیم میں شامل پانچوں لوگوں نے گوہر کو پکڑنے کے لیے پوری طرح سے مسلمانوں کی طرح کپڑے پہنے۔ کئی بار پولیس ٹیم کے اہلکاروں نے  حیدرآباد کی طوب خانہ مسجد میں نماز بھی ادا کیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

التكنولوجيا

شیخ حسینہ کو سزائے موت کا امکان،ٹریبونل میں سنگین الزامات کی سماعت شروع

01 جون
لولو مال میں سندر کانڈ پر بضد چار ہندو کارکن گرفتار،ماحول بگاڑنے کی کوشش
التكنولوجيا

لولو مال میں سندر کانڈ پر بضد چار ہندو کارکن گرفتار،ماحول بگاڑنے کی کوشش

16 جولائی
زبیر کو ملی ضمانت مگر آزادی دور است
التكنولوجيا

زبیر کو ملی ضمانت مگر آزادی دور است

15 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

Iran US War Analysis News

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026
Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

مارچ 5, 2026
Iran US War Analysis News

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

مارچ 5, 2026
Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

مارچ 4, 2026

حالیہ خبریں

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026
Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

مارچ 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN