اردو
हिन्दी
ستمبر 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے سربراہ نے کہا – سچ بول دو ں تو میری گردن اڑا دی جائے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے سربراہ نے کہا – سچ بول دو ں تو میری گردن اڑا دی جائے گی
87
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کووی شیلڈ ویکسین بنانے والی کمپنی سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے سربراہ ادار پونےوالا نے کہا ہے کہ اگر میں نے سچ بول دوں تو میری گردن اڑا دی جائے گی۔ادار اس وقت اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ لندن میں ہیں۔ ان کے بارے میں طرح طرح کی چرچا ہے۔ سوشل میڈیا میں تووہ اس وقت ولن بنے ہوئے ہیں اور جم کر ان پر سخت لعنت کی جارہی ہے۔
گردن اڑائے جانے والی بات انہوں نے کل لندن میں وہیں کہ ایک اخبار کے ساتھ بات چیت کے دوران کہی۔ اخبار کا سوال تھا کہ ان کی نظر میں کووڈ کی وجہ سے بھارت میں پیدا حالات کے لیے کون ذمہ دار ہے۔ اسی کے جواب میں پونے والا نے کہاکہ اگر میں صحیح جواب دے دوں یا کوئی بھی جواب دے دوں تو میری گردن اڑا دی جائے گی۔ میں انتخابات یا کمبھ میلے پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔ یہ بہت حساس بات ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ بھگوان بھی یہ پیش گوئی کرنے میں قاصر تھے کہ حالات اتنے خراب ہوجائیں گے۔
گفتگو کے دوران اپنے واپس لوٹنے کو لے کر انہوں نے دو طرح کی بات کی۔ ایک بار تو وہ بولے کہ پونے میں پروڈکشن زور وشور سے جاری ہے۔کچھ دن میں بھارت جاؤںگا تو کام کاجائزہ لوںگا۔ اس بیان میں انہوں نے کچھ دن کا مطلب نہیں کھولا لیکن آگے کی بات چیت میں جب انہوں نے مل رہی دھمکیوں کی بات کہی تو وہ بولے وہ لمبے عرصے تک لندن میں رہیں گے کیونکہ لوٹ کر وہ کسی ’ پوزیشن ‘میں پھنسنا چاہتے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں سیاسی قائدین اور ’پاور فل لوگ‘انہیں جلد سے جلد ویکسین دینے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ لوگ جو کررہے ہیں اس کے لیے دھمکی چھوٹا لفظ ہے۔ میرے پاس بھارت کچھ ان لوگوں کے فون آتے ہیں جو بھارت کے سب سے طاقتور لوگوں میں گنے جاتے ہیں۔ ان میں وزیر اعلیٰ اوربڑے صنعتی گھرانے کے سرابرہ بھی شامل ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN