اردو
हिन्दी
ستمبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا: ہریانہ میں ایک ہفتہ کا لاک ڈاؤن ، 5 مئی سے اڈیشہ میں 14 روزہ بندی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ججز اور اعلیٰ سرکاری افسران بھی سوشل میڈیا پر مانگ رہے ہیں مدد

(فائل فوٹو)

44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کورونا وائر س وبا کے کیسز میں لگاتار تیزی آنے اور موتوں کا سلسلہ جاری رہنے پر ہریانہ سرکار نے 3 مئی پیر سے ایک ہفتہ کا پوری طرح سے لاک ڈاؤن لگانے کااعلان کیا ہے۔ ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے بتایاکہ ریاںت میں لاک ڈاؤن کے قوانین پر سختی سے عمل کرایا جائے گا۔ اس سے پہلے ریاست کے نو اضلاع میں ہفتہ واری کرفیو لاگو تھا۔
وہیں اڈیشہ سرکار نے بھی ریاست میں 14 دن کا بندی کا اعلان کیا ہے۔ اڈیشہ یہ لاک ڈاؤن 5 مئی سے شروع ہوگا اور 19 مئی تک جاری رہے گا۔ اس درمیان دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی کہ ریاست کے وزیر صحت ستیندرجین کے والد کا کووڈ 19-سے اتوار کے روز انتقال ہوگیا ہے۔
کورونا پرقابو پانے کے لئے دونوں ریاستوں کی حکومتوں نے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس سے کورونا وائرس کا سلسلہ توڑنے میں مدد ملے گی۔ لاک ڈاؤن کے دوران ضروری خدمات کے علاوہ سب کچھ بند رہے گا۔

یوپی : 30 ہزار سے زائد نئے معاملے، 290 متاثرین کی موت

ریاست میں کورونا وائرس کا اثر کمزور ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اتوار کے روز جہاں فعال معاملات 3 لاکھ سے کم ہوگئے ہیں ، وہیں اب تک ڈسچارج ہونے والوں کی کل تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ ریاست میں 30983 نئے مریض پائے گئے ہیں، جبکہ 36650 کو رخصت دی گئی ہے۔ گزشتہ 2 دن سےڈسچارج ہونے والے افراد کا گراف نئے مریضوں سے زیادہ ہے۔وہیں ریاست میں کورونا انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد ایک دن میں 290 درج کی گئی ہے۔

میرٹھ :ایمرجنسی کے فرش اور اسٹریچر پر تڑپ رہے ہیں مریض

دوسری جانب میرٹھ میں کورونا کی مار جھیل رہے مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو ہر ایک ایک بیڈ کے لئے جنگ لڑنی پڑر ہی ہے۔ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں بیڈ پانے کے لیے ماراماری ہے۔ ایمرجنسی کے فرش اور اسٹریچر پر مریض تڑپ رہے ہیں ۔ ابھی تک اس میں کوئی سدھار نظر نہیں آرہا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN