اردو
हिन्दी
مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا..’پتہ نہیں دیش کون چلا رہاہے‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کورونا قیامت کے لیے حکومت کی نااہلی ذمہ دار

(فائل فوٹو)

64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان میڈیکل آکسیجن کا بحران بھی گہرا ہوچکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حیات بخش گیس کی عدم دستیابی کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مریض اسپتالوں میں دم توڑ رہے ہیں۔ ادھر قومی راجدھانی دہلی کے بترا اسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ ملک کون چلا رہا ہے۔
انہوں نے یہ بات انگریزی نیوز چینل ’انڈیا ٹوڈے‘ کے کاؤنسلنگ ایڈیٹر راج دیپ سردیسائی سے گفتگو کے دوران کہی۔ دراصل صحافی نے پوچھا تھا کہ اسپتال چلانا کتنا مشکل ہوتاہے؟ اس اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر ایس سی ایل گپتا نے بتایاکہ ’یہ میری زندگی کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ مریض مر رہے ہیں ، کیونکہ ہمارے پاس آکسیجن نہیں ہے۔ کورونا سے لڑنےکے لیے ، آپ کو آکسیجن ، ڈرگس اور ویکسین چاہئے ہوںگی، لیکن کچھ بھی دستیاب نہیں ہے۔ حکومت کہہ رہی ہے کہ ملک میں آکسیجن کی کمی نہیں ہے ، مگر مریض مر رہے ہیں۔ عدلیہ یا ایگزیکٹیو؟ مجھے نہیں معلوم کہ ملک کون چلا رہا ہے۔
ڈاکٹر گپتا نے کہا کہ حکومت گذشتہ 14 ماہ سے کیا کررہی تھی؟ کسی نے کچھ نہیں سیکھا۔ مکی شفٹ اسپتال کوئی متبادل نہیں ہیں۔ آپ وہاں آکسیجن بھیج رہے ہیں ، لیکن بہتر ساختہ اسپتالوں میں نہیں۔ براہ کرم ہمیں آکسیجن فراہم کریں۔ ہمیں اس کے لیے کالم سے پوسٹ تک بھیک نہیں مانگنی چاہئے۔ ہر 10-20اسپتالوں کے لیے ایک ناڈل افسر ہونا چاہئے۔ آکسیجن ایمرجنسی صورتحال میں 15 سے 20 منٹ کے اندر مل جانی چاہئے تاکہ ہم معصوم زندگیاںنہ کھوئیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

15 مارچ
Iran Policy Regional Shift News
خبریں

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

15 مارچ
Bab al-Mandeb Closure Threat News
خبریں

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

15 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

Bab al-Mandeb Closure Threat News

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

مارچ 15, 2026
Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN