اردو
हिन्दी
اگست 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

متنازع اداکارہ کنگنا راناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ انٹرٹینمینٹ
A A
0
متنازع اداکارہ کنگنا راناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل
31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ٹوئٹر نے اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ سسپنڈ (معطل) کر دیا ہے۔ ٹوئٹر نے بتایا ہے کہ کنگنا نے ٹوئٹر پلیٹ فارم کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ کنگنا نے دراصل مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد کئی متنازعہ ٹوئٹس کیے تھے۔ اسے لے کر ان کے اوپر کیس بھی درج ہوا ہے۔ کنگنا رناوت نے ایک ٹوئٹ میں سنہ 2000 کی دہائی کی یاد دلاتے ہوئے مغربی بنگال کے لوگوں کو سبق سکھانے کی بات کہی تھی۔ دھیان رہے کہ 2000 کی دہائی کا سب سے خطرناک واقعہ گجرات فسادات ہیں، جس میں ہزاروں لوگوں کی جان گئی تھی۔ کنگنا نے اپنے ٹوئٹ میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انھیں ’دیتیہ‘ (شیطان) قرار دیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ غنڈئی کا جواب دینے کے لیے سپر غنڈئی کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی کہا تھا کہ ’’مودی جی انھیں قابو میں کرنے کے لیے اپنا 2000 کی دہائی والا اپنا ’وراٹ روپ‘ دکھائیں۔‘ کنگنا نے اس ٹوئٹ کے ساتھ ہی بنگال میں صدر راج کا بھی مطالبہ کیا تھا۔ اس درمیان متنازع ٹوئٹ کے بعد کنگنا کے اوپر کیس بھی درج ہوا ہے۔ کولکاتا پولیس نے کنگنا رناوت کے خلاف مغربی بنگال کے لوگوں کے جذبات مجروح کرنے کے الزام میں شکایت درج کی ہے۔ ایڈووکیٹ سمت چودھری نے ای میل کے ذریعہ کولکاتا پولیس کمشنر سومین مترا کو شکایت بھیجی تھی۔ اپنے ای میل میں انھوں نے کنگنا رناوت کے ٹوئٹ کے تین لنکس بھی بھیجے ہیں۔ اس میں الزام لگایا گیا ہے کہ انھوں نے بنگال کے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی اور انھیں بے عزت بھی کیا ہے۔
دوسری جانب اترپردیش کے گورکھپور صدر سے بی جے پی کے ایم ایل اے رادھا موہن داس اگروال بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے ایک ٹویٹ پر اس قدر بھڑک گئے کہ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں ’مورکھ عوت‘ تک کہہ ڈالا۔
انہوں نے لکھاکہ ’’ بہت ہی شرمناک کمنٹ دیا ہے۔ اس مورکھ عورت کو اتنی غلط بات کہنے کے لیے الیکشن کمیشن کو اس کے خلاف کارروائی کرنا چاہئے۔ انہوں نے آگے لکھا: ’ میں بی جے پی ایم ایل اے ہوں اور جانتا ہوں کہ پی ایم ، امت شاہ، جے پی نڈا نے بہت ہی کھلے دل کے ساتھ ممتا بنرجی کو جیت کی مبارکباد دی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
انٹرٹینمینٹ

بھارت میں پاکستانی کرکٹ،تفریحی شو ،ٹی وی سیریل سب بند، اب نہیں چلیں گے

26 اپریل
انٹرٹینمینٹ

سیف علی خاں پر چاقو سے چھ وار کئے،دو گہرے،ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن،پولیس تفتیش میں کیا ملا؟

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN